ملفوظات حکیم الامت جلد 30 - یونیکوڈ |
اندھیری کوٹھڑی کے اندر رکھ دیں اور رکھتے وقت یہ کہہ دیں کہ اے اللہ فلاں شخص کو لے آ نقل تعویز بسم الہ الرحمن الرحیم انا رادوہ الیک بینی انھا ان تک مثقال حبۃ من خردل فتکن فی ضحرۃ او فی السموٰت او فی الارض باہ بھا للاہ ان اللہ لطیف خبیرا او کظلمت فی بحر لجی یغشاہ موج من فوقہ موج من فوقہ سحاب ظلمت بعضھا فوق بعض اذا خرج یدہ کم یکدر یریھا و من کم یجعل اللہ لہ نور فما لہ من نور حتی اذا ضاقت علہیم الارض بمارحت وضاقت علیہم انفسھم وظنو ان لا ملجاہ من الہ الا الیہ اللھم آٰت بالمراد بالخیر ( 52 ) ایک صاحب کے سپرد کسی مسجد کی امامت ہے انہوں نے دریافت کیا کہ بعض مرتبہ کویہ شخص جماعت کے واسطے نہیں ہوتا تو اس صورت میں بندہ پر جماعت سے نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں اگر ضروری ہے تو اذان کہہ کر دوسری مجسد میں جماعت پڑھ سکتا ہے یا نہیں - جواب - نہیں بلکہ اسی مجسد میں منفرد پڑھنا افضل ہے - کسی نے اختلاج اور تبخیر کے لئے تعویز مانگا - تحریر فرمایا کہ یہ تعویز گلے میں اس طرح لٹادیں کہ قلب پر پڑا رہے نقل تعویز بسم اللہ لرحمن الرحم الذین آمنوا تبمئن قلوبھم بذکر اللہ الا بذکر اللہ تطمئن القولن وربطنا علی قلوبھم لولان ان ربطنا علی قلبھا لتکون من المؤمنین ولیربط علی قلوبکم - ( 54 ) مضمون ۔ درگاہ باری تعالیٰ میں دست بدعا ہوتا ہوں کہ حضور کی محبت میرے قلب میں پیدا ہوجاوے لیکن ذرہ بھر بھی محبت قلب میں نہیں پیدا ہوتی اور اس کی وجہ ست طبیعت بے چین ہوجاتی ہے - جواب - محبت کے الوان مختلف ہیں - ایک لون یہ بھی ہے جو آپ کو حاصل ہے اس کی ایک صریح علامت یہی ہے کہ اس کی کمی کے احتمال سے آپ کو بئ چینی ہوتی ہے - مضمون اکثر حضور کا تصور کر کے اور حضور کو اپنی طرف متوجہ کر کے یہ شعر تو دستگیر شو اے خض پے خجستہ کہ من پیادہ میردم و ہمرہان سوار انند