Deobandi Books

ملفوظات حکیم الامت جلد 27 - 28 - یونیکوڈ

1 - 558
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بسم اللہ الرحمن الرحیم 34 1
3 تمہید رسالہ 34 1
4 حامدا و مصلیا 36 3
5 فقر صادق کی علامت 36 4
6 درویش متقی کے اندر تواضع اور عیب دونوں جمع ہوتے ہیں 38 4
7 اصل درویشی صحبت نیک ہے 39 4
8 اصل نافع (3) فی الدین قلب سلیم ہے 39 4
9 دنیا داروں کی پریشانی اور درویشوں کی دولت اطمینان کا راز 40 4
10 ہم کو اصلاح (6) اخلاق کی کچھ فکر نہیں ہے 43 4
11 ظاہر (5) کی درستی بھی بہت ضروری ہے 44 4
12 مشائخ کو چاہیے کہ وہ غیبت (1) نہ سنیں 45 4
13 فساق (3) فجار کی اصلاح کا طریقہ اور ان کی عیب جوئی سے ممانعت 46 4
14 عیب گوئی کے جواز کا موقعہ 47 4
15 جس علم کی فضیلت آئی ہے وہ کون علم ہے اور اس کے کیا آثار ہیں ؟ 49 4
16 بد بینی (3) اور خود بینی سے تحزیر 52 4
17 فضولیات اور لا یعنی (3) کا ترک ضروری ہے 53 4
18 عیب (3) گوئی اور عیب جوئی کے مفاسد 57 4
19 اہل اللہ سے پرخاش (5) کا نتیجہ 58 4
20 تربیت اخلاق سے پہلے مقتدا بن جانے کے مفاسد 59 4
21 خدا تعالی سے محبت کاملہ کی ضرورت اور اس کی تحصیل کا طریقہ 60 4
22 خشوع (4) کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے 61 4
23 خشوع کے حاصل کرنے کا طریقہ 65 4
24 اصلاح باطن کی ضرورت اور اس کا طریقہ 66 3
25 خلاف شرع مجاہدہ اور مخالفت نفس کوئی چیز نہیں ہے 68 24
26 بزرگان دین کی تواضع (4) کی حالت اور ہمارے دعوے تقدس (5) کی حقیقت 72 24
27 دنیا کے رنج و کلفت یا عیش و نعمت کا ناقابل التفات ہونا 73 24
28 کشف (1) و کرامت (2) کا دلیل کمال نہ ہونا 79 24
29 اعمال کا مدار خلوص پر ہونا 80 24
30 خداوند تعالی کو حاضر (4) و ناظر (5) سمجھ کر اعمال میں مشغول ہونا 81 24
31 کسی کامل شیخ (2) کی صحبت کی اور خلوت کی ضرورت 82 24
32 آخرت سے بے رغبتی کی شکایت 83 24
33 دنیا کو سرائے اور آخرت کو گھر سمجھنے کی ترغیب 86 24
34 آخرت کو گھر نہ سمجھنے کے کلفتیں اور گھر سمجھنے کی راحتیں 87 24
35 دنیا میں سامان جمع کرنے کی مثال 89 24
36 کسب دنیا مذموم (1) نہیں ، حب دنیا یعنی انہماک (2) فی الدنیا مذموم ہے 91 24
37 دنیا کے رنج اور خوشی کی مثال 92 24
38 مصائب دنیا سے کاملین کے پریشان نہ ہونیکی وجہ 92 24
39 آخرت کو یاد کرنے کا اثر اور طریقہ 93 24
40 موت سے وحشت ہونے کا علاج 93 24
41 توبہ بغیر ادائے حقوق کے قبول نہیں ہوتی 94 24
42 اپنے لئے اعتقاد (2) اباحت اور عدم مضرت معاصی کا ابطال 94 24
43 صحابہ کرام کی تواضع 95 3
44 گنہگار کو بھی حسنات (4) پر ثواب ملے گا 96 43
45 بغیر ترک گناہ کے حسنات میں نور نہ ہونا 97 43
46 گناہ کے (2) حابط طاعت ہونے کی تحقیق اور تفصیل 97 43
47 بزرگوں کے ساتھ ادب کی تعلیم اور تکلیف سے ممانعت 98 43
48 مرشد سے اپنے عیوب بھی نہ چھپاوے 100 43
49 اولیاء اللہ کسی کو ذلیل و حقیر نہیں سمجھتے 100 43
50 بزرگوں کے کشف کے اعتماد پر اپنا حال نہ کہنا غلطی ہے 102 43
51 تکلف کی طرح بے ادبی سے بھی تکلیف ہوتی ہے جب کہ مودب (4) سے ہو 102 43
52 آخرت کا اہتمام کس قدر ضروری ہے 104 43
53 مصیبت کے وقت بجائے استغفار کے خرافات (2) بکنے کی مذمت 105 43
54 گناہوں سے غفلت سخت مرض ہے 106 43
55 بعض لوگ عوام کے اعتقاد سے مغرور ہو کر گناہوں سے اور بھی بے فکر ہو جاتے ہیں 106 43
56 گناہ پر فوری مواخذہ نہ ہونے سے بے فکر نہ ہو 108 43
57 مصیبت کے وقت پہلے گناہوں کو بھول جانا اور نئے گناہ کی سوچ میں پڑ جانا اور یادنہ آنے پر مصیبت سے تعجب کرنا 109 43
58 دیندار بھی گناہوں کے اصلی معالجہ میں بے پروائی کرتے ہیں 109 43
59 محض بزرگوں کی توجہ کو علاج گناہ کیلئے کافی سمجھ لینے کی غلطی 111 43
60 آج کل کام کی تمنا (1) کرتے ہیں مگر (2) ارادہ نہیں کرتے 113 43
61 (58) توجہ الی اللہ کیلئے فراغت کا انتظار نفس کا حیلہ ہے 114 43
62 بزرگوں کی توجہ کے مؤثر ہونے کے شرائط 116 3
63 صرف ارادہ بھی بغیر توجہ بزرگوں کے اکثر کافی نہیں 117 62
64 صرف مرید ہونا بغیر اپنی سعی کے کافی نہیں 118 62
65 مرشد کی توجہ سے جو قلب میں کیفیت پیدا ہوتی ہے وہ نہ قابل اعتماد ہے اور نہ باقی 120 62
66 جو لوگ خود کام کرتے ہیں ان کی حالت پائیدار ہوتی ہے 120 62
67 بزرگی کا حقیقی معیار 122 62
68 پہلے زمانہ میں صدق و ایفاء عہد کی صفت عام تھی 123 62
69 بزرگوں کی نظر و توجہ سے راہ پر لگ جاتا ہے آگے جو کچھ ہوتا ہے اپنے کرنے سے ہوتا ہے 124 62
70 قوی الاستعداد کو تھوڑا سا مجاہدہ بھی کافی ہے 126 62
71 مجاہدہ پر بھی جو کچھ ملتا ہے فضل ہے 126 62
72 غفلت (3) عن الآخرہ تعجب کی بات ہے 127 62
73 ہر مسلمان کو رغبت (4) و رہبت دونوں کی ضرورت ہے 128 62
74 فکر آخرت سے مراد دنیا کے سب کام چھوڑ دینا نہیں ہے 129 62
75 اہل اللہ سے دنیا کے واسطے تعلق مت پیدا کرو 129 62
76 اپنے کام کے لئے دعا خود بھی کرو 130 62
77 آخرت کی فکر دائما (1) ہونی چاہیے 131 62
78 عوام اکثر شیخ کامل کی شناخت میں غلطی کرتے ہیں 131 62
79 تحقیق ماہیت عبدیت 132 62
80 شریعت میں اعمال کے حدود مقرر ہیں 134 62
81 کاملین کا ظاہر میں عامہ سے ممتاز (1) نہ ہونا باطن میں ان کا مشارک (2) نہ ہونا 135 62
82 کھانا پینا چھوڑنے کا نام بزرگی نہیں ہے 137 62
83 کم کھانے کی اصلی حقیقت 137 3
84 قلت (1) طعام و منام کی شرح اور ہر ایک کے لئے اس کا مناسب نہ ہونا 138 83
85 سالک کے لئے بعض اوقات قطع تعلقات و معاش مضر ہوتے ہیں 139 83
87 مشیخت (8) حقہ کی حقیقت 140 83
88 کمالات واقعیہ جو مدار مشیخت ہیں 142 83
89 کیفیات و مواجید (1) کمال و مقصود نہیں 143 83
90 مجاہدات و ریاضات کی مصلحت 144 83
91 رضا بالدنیا (6) ایک عام مرض ہے 145 83
92 دنیا کی محبت زائل ہونے کی آسان تدبیر 147 83
93 قلت (5) تدبر فی الدنیا کی شکایت 147 83
94 دوسروں کی حالت دیکھ کر عبرت حاصل کرنا چاہیے 149 83
95 مصائب کی علل (1) سمجھنے میں اسباب پرستوں کی کوتاہ نظری 149 83
96 نظر بازی (2) کا مرض بعضے پرہیز گاروں میں بھی ہے 151 83
97 معالجہ عشق مجازی 154 83
98 مرنے والوں اور مصیبت زدوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے 155 83
99 خالق (3) اسباب کے ساتھ تعلق پیدا کرنے سے مصائب میں پریشانی نہیں ہوتی 156 83
100 انسان کی مصیبت کا راز 157 83
101 مصیبت کی حقیقت 158 83
102 مصیبت کے فوائد اور خاصیتیں 159 83
103 تکبر قبول حق سے بڑا مانع ہے 160 83
104 بلا تکبر کا بھی علاج ہے 161 83
105 مصیبت میں لوگوں کے حال کا تفاوت 161 83
106 خدا تعالی کے قہر سے نہ ڈرنا ہر حالت میں خلاف عقل ہے 163 83
107 ظاہری انتظام باطنی انتظام کے تابع ہے 164 83
108 اصحاب خدمت فقرا کو ڈھونڈنا بیکار ہے 165 83
109 دعا کے برکات 165 3
110 اصلاح اعمال کی ضرورت 166 109
111 دنیا میں کھپ جانا جملہ معاصی کی جڑ ہے 166 109
112 حب دنیا کی مذمت اور حب دنیا مذموم کی حقیقت 168 109
113 اہل دنیا کے اس اعتراض کا جواب کہ مولوی دنیا کو ترک کراتے ہیں 168 109
114 امراض روحانی کے علاج کے لئے چند روز کا نکالنا کافی ہے 169 109
115 حب دنیا اور کسب دنیا میں فرق 172 109
116 (112 ) اپنی حالت پر آیات کی تطبیق کرنے میں بعض کی غلطی 172 109
117 آیت میں تحبون و تذرون کی ایک تاویل (6) فاسد کا جواب 173 109
118 اہل درد ہر مضمون سے اپنے مقصد کی طرف منتقل ہوتے ہیں 174 109
119 اصلی نفع ، نفع دینی ، ہے باوجود ضروری ہونے دنیوی نفع کے 176 109
120 ہم کو اپنی اولاد کے لئے دینی نفع کا زیادہ اہتمام کرنا چاہیے 178 109
121 انبیاء اور ان کے متبعین کو معاش (1) و معاد دونوں کی عقل کامل عطا ہوتی ہے 178 109
122 انبیاء و اولیاء کو عقل معاش ہونے کے معنی 178 109
123 ذم (1) قلت اہتمام دین و معنی دیندار 181 109
124 حدیث (3) من قال لا الہ الا اللہ الخ کے فہم میں بعض لوگوں کی ایک غلطی اور اس کا ازالہ 181 109
125 بعض لوگ اعمال میں بھی اختصار کرتے ہیں 183 109
126 دعائے ابراہیمی کی شرح 184 109
127 تعلیم بواسطہ ء وحی تعلیم بلا واسطہ سے افضل ہے 185 109
128 علم بواسطہ وحی کے علم بلا واسطہ سے افضل ہونے کا راز 186 109
129 بچپن ہی سے صحبت نیک کا اہتمام ضروری ہے 188 109
130 حضور مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیر (4) جزئیہ کا اتباع بہ نسبت قوانین کلیہ کے سہل تر ہے 189 109
131 قرآن شریف میں مقصود اصلی خدا تعالی کی رضا جوئی کی تعلیم ہے حکایتیں وغیرہ مقصود نہیں ہیں 190 109
132 دین کے اجزاء 191 3
133 قرآن کا طب (2) روحانی ہونا اور وہ مرض جس کا وہ علاج ہے 191 132
134 قرآن شریف نے ہم کو مرض نافرمانی کا کیا علاج بتلایا ہے 193 132
135 خدا تعالی کی رحمت ہے کہ دین آسان صورت میں بھیجا ہے 194 132
136 تحصیل دین میں ہمارا ہی نفع ہے نہ کہ خدا تعالی کا 194 132
137 موجودہ آسانی سے زیادہ دین میں آسانی کی درخواست یا تجویز کرنے والوں کی غلطی 196 132
138 دین میں اپنی رائے سے تسہیل کرنے والوں کی غلطی 198 132
139 اسلام سے بعد کا پہلا زینہ دنیا کو اختیار کرنا ہے 199 132
140 دنیا سے اصل مقصد کیا ہے اور اس کی کتنی ضرورت ہے 199 132
141 اہل اللہ کو پریشانی مطلق نہیں ہے 199 132
142 اہل اللہ دنیا داروں سے جاہ کے اعتبار سے بھی زیادہ ہیں 200 132
143 دنیا اور دین کے جامع ہونے کی حقیقت 200 132
144 دینی خدمت کے لئے چند افراد کے خاص ہونے کی ضرورت 201 132
145 اہل اللہ طفیل خوار نہیں ہیں 202 132
146 دین کی حفاظت علی العموم (3) سب کے ذمہ ہے 204 132
147 ہر مقصود میں دو جزو ہونا ایک علمی اور ایک عملی اور سلوک میں شیخ کی ضرورت 204 132
148 قبور سے فیض حاصل کر سکنے پر بھی شیخ سے استغناء (2) نہیں ہوتا 208 132
149 علوم دینیہ سے بے التفاتی اور عمل میں کوتاہی کی شکایت اور مضرت 208 132
150 قوانین خداوندی کو لوگ صرف نماز روزہ میں منحصر سمجھتے ہیں بلکہ بعضے تو نماز روزے کی بھی حاجت نہیں سمجھتے 209 132
151 ہمارا منصب احکام کی علت سے سوال کرنے کا نہیں ہے 210 132
152 حق تعالی سے علاوہ ان کے حاکم ہونے کے ہم کو ان سے محبت کا بھی علاقہ ہے 210 132
153 دین کے تیسرے جزو یعنی عمل کا بیان 211 132
154 قرب الہی سے مراد 213 3
155 جہلا صوفیہ کی قرب کے معنی سمجھنے میں غلطی 214 154
156 علی (5) الاطلاق تشبیہ کا انکار کرنا غلو مذموم ہے 214 154
157 تشبیہ کی حقیقت 215 154
158 خلاف قاعدہ شریعت کے عبادت بھی گناہ ہے 216 154
159 مسلمانوں کی اصلی شان عبدیت ہے 217 154
160 مضامین (7) غامضہ کو دیکھنا اور سننا عوام کو ممنوع (8) ہے 218 154
161 احوال (1) و اسرار (2) کا اخفاء عوام سے ضروری ہے 220 154
162 حق تعالی کی کنہ (6) کا ادراک طاقت بشریہ سے خارج ہے 221 154
163 حضور مقبول صلی اللہ علیہ و سلم نے امت پر شفقت کی وجہ سے غیر ضروری علوم میں پڑنے سے روک دیا 223 154
164 علم (2) اسرار وہبی ہے دلائل سے حل نہیں ہوتا کمال کے بعد قیل و قال (3) کی حاجت نہیں رہتی 224 154
165 محض عبارات تصوف کو یاد کر کے تصوف کا دعوی کرنے کی مذمت اور صدق کی ضرورت 225 154
166 طلب شہرت کا مذموم ہونا 227 154
167 لایعنی (2) امور سے بچنے کا محمود ہونا 227 154
168 قبولیت دعا میں تاخیر کسی مصلحت سے ہوتی ہے 227 154
169 حقیقت قرب الہی اور اس کو مقصود نہ سمجھنے کی شکایت 228 154
170 طریق تحصیل قرب حق 229 154
171 ایمان و عمل صالح کا درجہ کمال (3) علم و عمل دائم و حال پر موقوف ہے 229 154
172 کمال اطاعت کی خاصیت 231 154
173 بزرگوں کے حسب خواہش کام ہو جانے سے حق تعالی کا ان کے کہنے میں ہونا لازم نہیں آتا 232 154
174 خلاصہ طریق قرب 233 3
175 اہل اللہ کو کلفت و مصیبت میں بھی بوجہ قرب و رضاء حق کے راحت ہوتی ہے 233 174
176 جو لوگ خدا تعالی کو چھوڑ دیتے ہیں درحقیقت مصیبت میں وہ ہیں 234 174
177 عیش حقیقی کی حقیقت 235 174
178 مذکورہ عیش والوں کا ترحم (2) بے عیشوں پر 236 174
179 عیش دنیا کو عیش سمجھنا بے حسی ہے 239 174
180 اس عیش حقیقی کی تحصیل کا طریق کہ ایمان و اعمال و معاملات و اخلاق کی درستی ہے 241 174
181 اخلاق کی درستی ہی تصوف ہے 243 174
182 شیخ کامل کی پہچان 244 174
183 ہر مسلمان کو حق تعالی سے غلام اور عاشق ہونیکا تعلق رکھنا چاہیے 245 174
184 اس تعلق کے انکشاف (1) کا طریقہ 245 174
185 حب دنیا کا حجاب حقیقی ہونا 247 174
186 حب دنیا کے ازالہ کی ترغیب اور اس کا طریقہ 247 174
187 مسلمان کو جس شے سے بھی محبت ہوتی ہے وہ حب حق ہی کا ظل (1) ہے 249 174
188 جس میں جو کمال ہے وہ کمال حق ہی کا ظل ہے 250 174
189 محب کے ذمہ محبوب کے جو حقوق ہوتے ہیں ہم کو حق تعالی سے اسی طرح کا تعلق رکھنا چاہیے اور اس کی نوعیت 250 174
190 احکام شریعت کے امتثال (1) میں ہماری حالت بالکل عاشق کی طرح ہونی چاہیے 254 174
191 احکام شرعیہ گو حقیقت نہ جاننے کے سبب بظاہر نفس کو گراں معلوم ہوں لیکن واقع میں خیر وہی ہے 255 174
192 وحدۃ (6) الوجود کے معنی اور اس میں عوام کی غلطی اور اس کی اصلاح 256 174
193 حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سادگی اور اس کا راز اور صحابہ کا ادب 259 174
194 ظاہری افعال کا اثر بھی باطن پر پہنچتا ہے 261 174
195 عبدیت - 1 - ونیز عقلی مصلحت کا بھی یہی مقتضا ہے کہ علل / 2 سے سوال نہ کیا جائے 262 174
196 احکام شرعیہ میں کھود کرید کرنے کے مضر ہونے کا راز 263 3
197 اسرار / 3 احکام پر اطلاع کا حقیقی طریقہ 263 196
198 بعض کے لئے اسرار پر اطلاع نہ ہونا ہی خیر اور مصلحت ہے اور اسی طرح احوال کا نہ ہونا بھی 264 196
199 مگر ہم کو عبدیت کی حیثیت سے کسی مصلحت کی بھی طلب نہ چایئے 265 196
200 اصلاح باطن بدرجہ کمال نہ ہونے پر قدر ضروری کو تو نہ چھوڑے 266 196
201 اہل اللہ سے تعلق کی ضرورت 266 196
202 اپنی رائے سے کوئی کام نہیں ہوتا دینی ہو یا دنیوی 267 196
203 اہل اللہ سے تعلق رکھنے کے متعلق وساوس کا رفع 267 196
204 اپنی عقل رہبری کے لئے کافی نہیں 268 196
205 شیخ کامل کی علامات اور اس کے انتخاب کا طریقہ 270 196
206 حق تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں صرف عبدیت ہی کے لئے بھیجنا ہے 272 196
207 محبت کے لوازم اور شیخ کامل کے صفات 272 196
208 شیخ کے مکمل 1 ہونے کی علامات 274 196
209 بیعت موقوف علیہ 3 سلوک 4 نہیں لیکن بیکار بھی نہیں 274 196
210 نسبت 2 مع اللہ کی فضیلت 275 196
211 توبہ کی ترغیب اور اس کی حقیقت 277 196
212 گناہ کی حقیقت اور گناہ سے بے خبری کی شکایت 277 196
213 گناہ کی علامت اور اسکی اجمالی فہرست بالخصوص رسوم کا گناہ ہونا 278 196
214 توبہ کا ہر وقت ضروری ہونا اور اسکے موانع / 1 کے ارتفاع کی تدبیر 281 196
215 اول مانع توبہ / 2 سے علم دین نہ ہونا ہے 282 3
216 دوسرا مانع توبہ سے گناہ کو ہلکا سمجھنا اور اس کے اسباب 282 3
217 تیسرا اور چوتھا مانع توبہ سے 284 215
218 پانچواں مانع توبہ سے پھر گناہ ہو جانے کا خوف ہے اور اس کا سبب 286 215
219 چھٹا مانع توبہ سے یہ خیال ہے کہ حق تعالیٰ بخش دینگے 287 215
220 خدا تعالیٰ کے غفور رحیم ہونے کے صحیح معنی 287 215
221 ساتواں مانع توبہ سے یہ خیال ہے کہ جو تقدیر میں ہے وہ ہوگا 288 215
222 معاش کی تدبیر کرنا اور معاد کو تقدیر پر رکھنا سخت غلطی ہے 289 215
223 توبہ میں تاخیر نہ چاہیئے اور تاخیر کی مضرت اور ایک شبہ کا جواب 289 215
224 آٹھواں مانع توبہ سے یہ خیال ہے کہ گناہ ہم سے چھوٹ نہیں سکتا مع جواب و طریقہ 290 215
225 نواں مانع توبہ سے گناہ کی لذت ہے مع جواب 292 215
226 دین کے پانچ اجزاء میں سے ہم لوگوں نے صرف ایک جزو لے لیا ہے 294 215
227 الحمد اللہ الرفیق کا حصہ دوم تمام ہوا - 295 215
229 بسم اللہ الرحمن الرحیم حامد او مصلیا و مسلما 296 215
230 منکرات روزہ 296 215
231 ماہ رمضان کی عبادت کا اثر برکت اعمال پر تمام سال رہتا ہے 297 215
232 بقیہ منکرات 298 215
233 غلطی ان لوگوں کی جو کہتے ہیں کہ حلال رزق نہیں ملتا 299 215
234 منشا اس غلط خیال کا کہ حلال رزق نہیں ملتا 300 215
235 نفس کی کم ہمتی کا عمدہ علاج 300 216
236 رضاء حق عمل کا اصل ثمرہ ہے 301 216
237 ہماری نماز کی مثال 302 216
238 ہماری نماز پر سزا نہ ہونا ہی غایت / 4 درجہ کی رحمت ہے 303 216
239 تلاوت قرآن شریف کا مع اپنے حق کے ضروری ہونا 305 216
240 حقیقت تلاوت 306 216
241 تلاوت کے ظاہری و باطنی حقوق اور قرآن کی تعلیم کی جامعیت 307 216
242 تلاوت کی ایک مثال 308 216
243 تلاوت قرآن شریف کے تین مرتبے ہیں 308 216
244 اللہ تعالیٰ کی صفت کبریا / 5 کے لحاظ رکھنے سے کل مفاسد کی اصلاح ہوجاتی ہے 309 216
245 کبر تمام عیوب حتیٰ کہ کفر و شرک کی بھی جڑ ہے 310 216
246 تکبر کا علاج 311 216
247 تکبر کا سبب اور اس کا عموم اور غموض / 4 313 216
248 غیبت و حسد / 2 وغیرہما جو کبر ہی سے پیدا ہوتے ہیں ان کا چھوڑنا بھی معین / 3 فی العلاج ہے 314 216
249 کبر کا نہایت مجرب اور کافی علاج 314 216
250 کتب دین کا مطالعہ بھی اعون / 3 فی العلاج ہے 315 216
251 کبر پر وعید / 1 اور توقف وقوع وعید سے دھوکہ نہ کھانا اور خائف رہنا 318 216
253 حق تعالیٰ کا مطیعین / 1 کے لئے دو بڑی دولتوں کا وعدہ فرمانا اور ان کے حصول کا طریقہ بتلانا 319 216
254 دنیا میں کو شخص طلب سے خالی نہیں اور باوجود تعدد طرق / 3 کے مطلوب سب کاشے واحد ہے 319 216
255 سب کا مطلوب شے واحد /1 ہونے کی مثالیں اور اس شے واحد کی تعیین 320 1
256 لذت و راحت کے حاصل کرنے میں رایوں کا اختلاف 321 255
257 لذت و راحت کے درجے اور افراد 321 255
258 راحت کا کون فرد معتبر ہے اور یہ کہ اس کا فیصلہ کرنے والا کون ہے 322 256
259 راحت کے فرد معتبر کی تعیین اور اس کا طریق تحصیل 323 256
260 لذت و مسرت کی تکمیل اجر اخروی سے ہوگی 324 256
261 دنیا خواہ ملے یا نہ ملے ہر حالت میں پریشان کرنیوالی ہے 324 256
262 حاصل تعیین مقصود و تعیین طرق 325 256
263 آیت میں حیات طیبہ سے کیا مراد ہے 326 256
264 عالم برزخ کی تحقیق اور اس کے متعلق شبہات کا دفع مع مثال 326 256
265 جو لوگ خدا تعالیٰ کے مطیع ہیں ان کے لیے حیات طیبہ دلائل اور مشاہدہ سے ثابت ہے 330 256
266 بعض احکام پر عمل کرنے والا مطیع نہیں 330 256
267 اطاعت / 2 کاملہ یہ ہے کہ ظاہر و باطن دونوں درست ہوں 331 256
268 تواضع حقیقت میں یہ ہے کہ آدمی اپنے نفس کو سب سے کم سمجھے نہ صرف یہ کہ ہر ایک کے سامنے نرمی سے پیش آوے 331 256
269 جس دینداری کا خدا تعالیٰ ہم سے مطالبہ کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ بالکل جناب رسول اللہ ﷺ کے قدم بقدم ہوجاویں 332 256
270 بزرگی یہ ہے کہ ظاہرا بھی دیندار ہو اور باطنا بھی نہ کہ کشف / 4 و کرامت 334 256
271 حضرات اہل اللہ کو مصائب میں بھی پریشانی نہیں ہوتی بلکہ اور لطف آتا ہے 335 256
272 حضرات اہل اللہ کو موت بھی محبوب ہوتی ہے 336 256
273 حضرات اہل اللہ کو پریشان نہ ہونے کا راز 337 256
274 روپیہ کمانے کی ممانعت نہیں اس میں کھپ جانے کی ممانعت ہے 339 256
275 اہل اللہ کی خوشی خورا کی وخوش لباسی بھی رضائے الٰہی کے لئے ہوتی ہے 340 256
276 نفس کوکھلا پلاکر اس سے سرکاری کام لو 340 257
277 ہدایت خلق جن بزرگوں کے متعلق نہیں ہوتی ہے انہیں صرف اپنی اصلاح کی فکر ہوتی ہے خلق کے برا بھلا کہنے کا ڈر نہیں ہوتا 341 257
278 ہدایت خلق جن بزرگوں کے متعلق ہوتی ہے وہ بد گمانی کے موقع سے بھی بچتے ہیں 341 257
279 اہل اللہ مختلف مذاق کے ہوتے ہیں 342 257
280 اہل اللہ کو غم ہوتا ہے پریشانی نہیں ہ 342 257
281 غم حیات طیبہ کے منافی /1 منافی نہیں 343 257
282 محبت سے تمام مصیبتیں آسان ہو جاتی ہیں اور محبت ہی اصل سبب ہے ترقی کا 343 257
283 اہل اللہ مختلف مذاق کے ہوتے ہیں 344 257
284 حیات طیبہ اور درجہ ولایت حاصل ہونے کا نہایت سہل طریقہ 347 257
285 عاقل کا ہر کام یا تو تحصیل / 3 منفعت کے لئے ہے یا دفع مضرت /4 کے لئے 347 257
286 کون سی منفعت قابل تحسین ہے اور کون سی مضرت قابل دفع ہے 348 257
287 نعمائے /5 آخرت اور نعمائے دنیا اور مضرت آخرت اور مضرت دنیا کا باہمی تفاوت 350 257
288 اہل جنت میں باوجود تفاوت درجات حسد نہ ہوگا 352 257
289 عود بجانب سرخی سابق یعنی نعمائے آخرت اور نعمائے دنیا اور مضرت آخرت اور مضرت دنیا کا باہمی تفاوت 354 257
292 آخرت ہی کی منفعت قابل تحصیل اور آخرت ہی کی مضرت قابل اجتناب ہے اور دنیا کی نہ منفعت قابل تحصیل ہے نہ اس کی مضرت قابل اجتناب 355 257
293 آخرت کی منفعت حاصل ہونے اور آخرت کی مضرت سے بچنے کا طریقہ 355 257
294 اعمال صالحہ لوگوں پر بہت گراں ہیں بالخصوص حج اور اس کے متعلق بعض اعتراض اور ان کے جواب 355 257
295 زبان کی درستی اور خدا تعالیٰ کے خوف پیدا کرلینے سے پھر کوئی گرانی اعمال صالحہ میں نہیں رہتی 358 257
296 زبان کی درستی اور خدا تعالیٰ کے خوف کو اصلاح اعمال اور محو ذنوب میں کی دخل ہے 360 257
297 خوف سے روکنے والی چیزوں کا بیان اور خدا تعالیٰ کے غفور رحیم ہونے کا مطلب 361 257
298 توبہ اور گناہوں کی مثال 362 255
299 بہ نسبت اور اعضاء کے زبان کی درستی زیادہ ضروری ہے اور اس کی درستی سے تمام اعضاء کی درستی ہوجاتی ہے 362 298
300 اصلاح اعمال میں ہم کو اپنے اوپر نظر نہ ہونا چاہیئے 365 298
301 تحصیل خوف کا نہایت عمدہ طریقہ 366 298
302 اطاعت کاملہ کا محبت پر موقوف ہونا اور محبت کے پیدا کرنیکا طریقہ 367 298
303 عالم غیب /3 کی وسعت اور اس کے کشف سے اس کا اشتیاق اور عدم کشف کا موجب نقصان نہ ہوگا 367 298
304 جن لوگوں کو عالم غیب منکشف نہیں ہوا انہیں عالم دنیا کے چھوڑنے سے قبل موت سے وحشت ہوتی ہے لیکن اگر اہل ایمان ہو تو وہ وحشت بعد انکشاف باقی نہیں رہتی 370 298
305 مرید کو متعارف /1 طور پر توجہ دینے میں خرابی اور اس کے ضرر مع چند شبہات اور ان کے جوابات 371 298
306 فیض رسانی کی وہ صورتیں جن میں کوئی خرابی اور ضرر نہیں مع زیادت تحقیق توجہ متعارف 372 298
307 شیخ کامل/3 مرید کی اصلاح سے نہ خود مایوس ہوتا ہے نہ اس کو مایوس کرتا ہے 374 298
308 ہر شخص منصب /4 ارشاد کی لیاقت نہیں رکھتا 375 298
309 آج کل مخلص واعظوں پر مختلا /5 ہونے کا شبہ مع جواب اور اس کی تحقیق کہ وعظ کہنا کس کو جائز ہے 375 298
310 جو لوگ وعظ کہنے کے اہل نہیں ہیں ان کے وعظ سے گمراہی پھیلتی ہے 376 298
311 ابتدا سلوک میں وعظ کہنا ممنوع ہے 377 298
312 محقق شیخ کی کیسی شان ہوتی ہے 377 298
313 محققین کے نزدیک متعارف توجہ اور تصور شیخ کے نا پسندیدہ ہونے کی وجہ اور غیر اللہ سے محبت کی حد 378 298
314 ترک توجہ متعارف پر ایک شبہ اور اس کا جواب 379 298
315 قرآن شریف جمال حق کے لئے آئینہ ہے اور اسکی خوبیاں 380 298
316 قرآن شریف کی دلچسپی پر ایک شبہ اور اس کا جواب 382 298
317 طاعت میں اگر مزہ نہ آوے تو اس کو ترک نہ کرنا چاہیے اور لذت حاصل کرنے کی تدبیر 382 298
318 سالک کا کام محض طلب ہے اگر کیفیات باطنی نہ ہوں تب بھی کام کئے جائے 384 298
319 طالب کیسا ہونا چاہیے 385 255
321 طالب کے کیسے کیسے امتحان لئے جاتے ہیں 387 319
322 سارے امتحانات اس وقت برداشت ہوتے ہیں جبکہ دل میں خدا کی محبت پوری پوری ہو 387 319
323 خدا تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا طریقہ 387 319
324 سلوک کی ترتیب 388 319
325 تلاوت قرآن کے لئے تصحیح الفاظ/1 بقدر طاقت ضروری ہے اور خلوص قلب اس سے زیادہ ضروری ہے 388 319
326 بعض وقت بہ نسبت نرمی کے سختی سے زیادہ اصلاح ہوتی ہے 388 319
327 جس کا دل محبت سے بھرا ہوا ہو اس کو اگر صحیح بولنے پر قدرت نہ ہوتو اس کا غلط بولنا بھی پیارا معلوم ہوتا ہے غرض غلط بولنا جو پیارا معلوم ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اس سے زیادہ پر قدرت نہیں ہوتی 389 319
328 تصحیح الفاظ کے لئے کتابیں پڑھنا کافی نہیں کسی قاری سے مشق کرنا ضروری ہے اور بعض لوگوں کے ایک نا معقول عذر کی تردید 390 319
329 جسے تصحیح الفاظ پر قدرت نہ ہو وہ جس طرح پڑھ سکے جائز ہے 391 319
330 عشرہ /3 اخیرہ کے فضائل اور ضعفاء اور اقویا کے لئے اس میں عبادت کرنے کا دستور العمل 392 319
331 لیلۃ القدر کی فضیلت اکثر حصہ شب میں جاگنے سے بھی حاصل ہوجاتی ہے اور تمام رات جاگنے کی زیادہ فضیلت اور ترغیب 393 319
332 اگر تمام رات عبادت کرنے کی ہمت نہ ہو تو بہتر ہے کہ اس کے لئے اخیر شب تجویز کی جاوے اور اخیر شب کی خوبیاں 394 319
333 شب قدر کو کیسا شخص پاسکتا ہے 394 255
334 رمضان کے عشرہ اخیرہ خاص کر ستائیسوان رات میں ضرور بیدار رہنا چاہیے کہ اگر اس میں شب قدر نہ ہوئی تب بھی امید ہے کہ شب قدر کا ثواب ملے گا 395 333
335 رجوع بجانب سرخی ( عشرہ اخیرہ کے فضائل الخ ) 396 333
336 اعتکاف کے دو درجہ ہیں اور اس کا بیان کہ معتکف کو ہر وقت نماز کا ثواب ملتا رہتا ہے 396 333
337 رجوع بجانب سرخی ( عشرہ اخیر کے فضائل الخ ) 397 333
338 والدین کی خدمت کی فضلیت اور اس کے ترک پر ملامت خاص کر جبکہ بوڑھے ہوں اور اس کی شکایت کہ آدمی اکثر ان کی تنگ مزاجی سے تنگ ہوتے ہیں اور اس کی وجہ 398 333
339 بوڑھے ماں باپ کی تنگ مزاجی سے تنگ ہونے کو جو منع کیا جاتا ہے اس پر شبہ اور اس کا جواب اور قرآن کے کلام الہیٰ ہونے کی ایک لطیف دلیل 399 333
340 رمضان میں توبہ اور اعمال صالحہ کرنا موجب مغفرت ہیں اور ان کے ترک پر ملامت اور اس کا بیان کہ مغفرت کا حاصل کرنا ہر شخص کے اختیار میں ہے 400 333
341 بے علم واعظوں کی غلطی اور اس کا بیان کہ خدائے تعالیٰ کے یہاں ہر کام کا ایک قانون مقرر ہے 401 333
342 مغفرت کا حاصل کرنا امر اختیاری ہے اور اس کا طریقہ 403 333
343 توبہ میں تاخیر نہ کرنا چاہیے اگرچہ آئندہ ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو کیونکہ توبہ کرنا اس حالت میں بھی مفید ہے اور اس کا ترک مضر ہے 403 333
344 عشرہ اخیرہ میں جو منکرات کئےجاتے ہیں ان کی اصلاح 404 333
345 آخر جمعہ کو خطبہ الوداع کا پڑھنا بدعت ہے اور گو اس کے اندر مصلحتیں ہوں لیکن جبکہ اس کے اندر مفاسد بھی ہیں اور خود امر ضروری بھی نہیں اس لئے اس کا ترک لازم ہے 405 333
346 جو امر کہ خود ضروری ہو لیکن اس کے اندر مفاسد بھی شامل ہوگئے ہوں تو اس سے منع نہ کیا جاوے گا بلکہ خود ان مفاسد کا انتظام کیا جاوے گا جیسے نماز عید کے لئے عیدگاہ میں جمع ہونے میں اگر مفاسد پیدا ہوجاویں 407 333
347 ہمارا ظاہر و باطن یکساں نہیں ہے 407 255
348 نماز عید کے لئے عیدگاہ میں جمع ہونا شریعت کو مطلوب ہے اور اس کا راز اور اس کا بیان کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا گو اس سے وساوس آتے ہوں تمہا نماز پڑھنے سے بہتر ہے 408 347
349 رجوع بجانب سرخی ( جو امر کہ خود تو ضروری ہو الخ ) 408 347
350 حاصل سابق نماز عید کے لئے عیدگاہ میں اجتماع کا مطلوب ہونا اور بچوں کے وہاں لے جانے کی ممانعت 410 347
351 رجوع بجانب سرخی ( آخری جمعہ کو خطبہ الوداع پڑھنا بدعت ہے الخ ) 411 347
352 تربیت اور ارشاد ہر شخص کا کام نہیں ہے اور جو لوگ اس کے اہل ہیں ان کی پہچان 412 347
353 مقتدا وہ ہو سکتا ہے جو کامل العقل ہو اور بھولا ہونا کوئی کمال نہیں 412 347
354 سالک 1؎ کا مجذوب سے افضل ہونا اور عقل کی فضیلت 413 347
355 سالک سے خلق کو ہدایت ہوتی ہے اور مجذوب محض اپنے کام کا ہوتا ہے 414 347
356 مجذوبین کے فیض کا غیر اختیاری ہونا 415 347
357 اس کا بیان کہ دیندار کو خدا تعالی کی مخالفت پر غیظ و غضب کا ہونا لازم ہے اور یہ حمیت دین ہے نہ کے تعصب جیسا آج کل سمجھا جاتا ہے 415 347
358 محبان حق کی کیا حالت ہوتی ہے اور اس کا بیان کہ جو لوگ جناب رسول اللہ ﷺکے متبع ہیں وہ جنت میں آپ کے ساتھ رہیں گے 417 347
359 انبیاء جو مخلوق کی طرف متوجہ ہوتے ہیں سو ان کی یہ توجہ بھی بعینہ توجہ الی اللہ ہوتی ہے اور اس کی توضیح ایک مثال سے 422 347
360 رجوع بجانب سرخی ( محبان حق کی کیا حالت ہوتی ہے ) 422 347
361 رجوع بجانب سرخی ( مقتدا وہ ہو سکتا ہے جو کامل العقل ہو ) 423 347
362 انبیاء اور علماء محققین کامل العقل ہوتے ہیں گو تجربہ زیادہ نہ ہو 424 347
363 رجوع بجانب سرخی ( آخری جمعہ کو خطبہ الوداع پڑھنا بدعت ہے ) 425 347
364 دین اس سے مستغنی ہے کہ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے اس کی خواہش کے تابع ہو اور اس کا بیان کہ اسلام کی رو سے امیر اور غریب سب برابر ہیں 425 347
365 اسلام کی رو سے امراء غرباء سب برابر ہیں اور اس کا بیان کہ اہل اللہ کا برتاؤ اس زمانہ میں بھی اس کے موافق ہے 427 347
366 دین کے کام سے دنیا کا فائدہ مقصود نہ ہونا چاہیے اور اس کا بیان کہ طالب حق کی کیا حلت ہوتی ہے 429 347
367 مصالح کی وجہ سے بدعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی 431 255
368 فضائل رمضان کا بیان 431 367
369 آدمی کو اپنے عمل پر کبھی ناز نہ کرنا چاہیے 431 367
370 دعا کے وقت اس کو مشیت کیساتھ معلق کرنا بے ادبی ہے 433 367
371 رجوع بجانب سرخی ( آدمی کو اپنے عمل پر ناز نہ کرنا چاہیے ) 434 367
372 رجوع بجانب سرخی ( فضائل رمضان کا بیان ) 434 367
373 خدا تعالی کی بارگاہ میں نہ تو کسی کو آنے کی ممانعت اور نہ وہاں کسی کے آنے نہ آنے کی پروا ہے 435 367
374 خدا تعالی کی بخشش سے کسی حال میں مایوس نہ ہونا چاہیے گو کتنے ہی گناہ ہوں توبہ کرنے سے سب معاف ہو جاتے ہیں 436 367
375 جب خدا تعالی کی عنایت ہوتی ہے تو ایک لمحہ میں کام بن جاتا ہے مگر چونکہ وہ لمحہ متعین نہیں ہے اس لئے ہمیشہ اس کا متلاشی رہنا چاہیے 437 367
376 گناہوں کی معافی کے لئے صرف استغفار کافی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ادائے حقوق بھی ضروری ہے ۔ 438 367
377 اس کی شکایت کہ آج کل لوگوں کے دلوں میں اسلام کے احکام کی قدر نہیں اور اس کی وجہ 439 367
378 ادائے حقوق کی ضرورت اور اس کا موجب 2؎ آسائش ہونا ایک شبہ کا جواب 439 367
379 احکام شرعیہ کے حکم 1؎ اور اسرار کس طرح معلوم ہو سکتے ہیں 440 367
380 مصالح پر احکام کا مدار نہیں اور نہ طالب عمل کو اس کی اجازت ہے کہ مصالح کی تفتیش کرے 441 367
381 مصالح کی تفتیش کا مفسدہ 1؎ عظیمہ 442 367
382 محفل میلاد کی تحقیق اور اس کا بیان کہ جناب نبوی ﷺ کے ساتھ دنیا کے بادشاہوں کا سا برتاؤ بے ادبی ہے ۔ 442 367
383 بزرگوں کے عرس کا طریقہ محض لغو ہے مع دلیل اور اور اس کا بیان کہ موت بزرگوں کے لئے وصل محبوب ہے 445 367
384 وصل دنیوی اور اخروی کا فرق 445 255
385 اہل اللہ کو مرنے کی بڑی خوشی ہوتی ہے اور وہ اس کی تمنائیں کرتے ہیں 446 384
386 رجوع بجانب سرخی ( بزرگوں کے عرس کا طریقہ محض لغو ہے مع دلیل ) 448 384
387 بری نظر اور بری نیت کا مرض آج کل عام ہو رہا ہے 449 384
388 معصیت بھی مرض ہے 450 384
389 معصیت 1؎ کا مرض جسمانی سے اشد ہونا اور اس کا بیان کہ موت تمام تکلیفوں سے چھڑا دیتی ہے 450 384
390 روح کو مفارقت جسم کے بعد جسم کو صدمہ دینے سے کس قسم کی تکلیف ہوتی ہے 451 384
391 موت بڑے آرام کی چیز ہے اور اس پر ایک عجیب حکایت 451 384
392 رجوع بجانب سرخی ( معصیت کا مرض جسمانی سے اشد ہونا الخ ) 454 384
393 فکر کون سی معصیت کی زیادہ ہونی چاہیے 454 384
394 بری نظر اور بری نیت بہت سخت گناہ ہے مگر لوگ اس کو ہلکا سمجھتے ہیں 455 384
395 بری نظر اور برے خیال کا مرض عام ہے اور اس کی وجہ 455 384
396 بزرگوں کی پردہ پوشی اور اس کا بیان کہ بدنگاہی سے آنکھ بے نور ہو جاتی ہے 456 384
397 شیخ سے اپنا کوئی عیب نہ چھپانا چاہیے 457 384
398 بد نگاہی کے عام ہونے کے وجوہ اور اس کا بیان کہ گناہوں کی بنیاد کب سے پڑتی ہے 457 384
399 بعض طبائع کو سزا کا خوف مانع ہوتا ہے جرم سے اور بعض طبائع کو جرم پر اطلاع کا خوف مانع ہوتا ہے بدنگاہی پر ایسی وعید کی گئی ہے جو دونوں مذاق والوں کے لئے زاجر ہے 458 384
400 لوگوں کو بد نگاہی سے بچنے کا اہتمام نہ ہونا اور اس کا بیان کہ بد نگاہی کے متعلق کیا کیا دھوکے ہوتے ہیں 460 384
401 بد نگاہی کیسی مضر چیز ہے اور اس کا بیان کہ مردوں /2 کی مخالفت عورتوں کی مخالطت سے بھی زیادہ مہلک ہے 461 384
402 بدنگاہی کا اور گناہوں سے اشد /3 ہونا اور اسکے متعلق ایک بڑا دھوکہ 461 384
403 بقراط جواب دیتا ہے 462 255
404 بزرگوں نے جو عشق مجازی کا حکم فرمایا ہے اس کا کیا مطلب ہے اور اس کا بیان کہ عشق مجازی عشق حقیقی سے کس طرح تبدیل ہوجاتا ہے 463 403
405 بد نگاہی بہت سخت گناہ ہے 468 403
406 بد نگاہی کے مرض میں بعض پیر بھی مبتلا ہیں اور عورتوں کو پیر سے پردہ کرنے کی ضرورت 469 403
407 عورتوں کے لئے اغیار کے ساتھ بد خلقی ( یعنی خشک مزاجی ) صفت حمیدہ ہے 470 403
408 مرد چاہے کیسا ہی بزرگ اور کتنا ہی بوڑھا ہوجاوے عورتوں کو اس سے پردہ واجب ہے 470 403
409 آج کل بے قید پیروں کے بھی معتقد ہوجاتے ہیں 471 403
410 پردہ کے متعلق عورتوں اور مردوں کی بے احتیاطیاں اور زینت کے متعلق عورتوں کا بے محل برتاؤ 471 403
411 بدنگاہی میں عام ابتلا اور اس کا علاج 472 403
412 بد نگاہی پر کبھی دنیا میں بھی سزا مل جاتی ہے 473 403
413 بعض سچے بزرگوں کی حسن پسندی سے عوام کو دھوکہ ہونا اور اہل اللہ اور اہل ہوا کی حسن پسندی میں فرق 474 403
414 بیعت کے قابل وہ حضرات ہیں جن کا ظاہر باطن دونوں درست ہوں 476 403
415 بد نگاہی ہر پہلو سے حرام اور گناہ کبیرہ ہے اور دل میں تصور کر کے مزے لینا اس سے بھی زیادہ شدید ہے 477 403
416 معصیت قلب کے معالجہ اور ازالہ کے درجات اور اس کا بیان کہ مطلوب کون سا درجہ ہے 478 403
417 افعال قبیحہ کے مادہ کا ازالہ مقصود نہیں اور اس کے متعلق نادان اہل سکول کی ایک بڑی غلطی 479 403
418 خدا تعالیٰ کے ساتھ محبت ہوتے ہوئے غیر پر نظر نا ممکن ہے 480 255
419 معصیت کے تقاضہ کا نہایت مفید علاج 480 418
420 سمع و بصر و قلب و جوارح/1 کی حفاظت کا حکم 481 418
421 جب تک کسی کے فعل میں تاویل ہوسکے اس وقت تک اس پر بد گمانی نہ چاہیے 481 418
422 انبیاء علہیم السلام کو نہ دین میں غلو ہوتا ہے اور نہ وہ مغلوب الحال ہوتے ہیں 482 418
423 اہل کمال کی پہچان اور اس کا بیان کہ عارف میں برکت دواما /1 اور کرامت احیانا /2 ہوتی ہے تصرف /3 نہیں ہوتا اور اس کا راز 483 418
424 برکت اور کرامت کی حقیقت اور تصرف اور کرامت میں فرق 484 418
425 رسول اللہ ﷺ نے مشکلات میں دعائیں کی ہیں تصرف سے کہیں کام نہیں لیا - الا نادرا /3 485 418
426 رجوع بجانت سرخی ( انبیاء علہیم السلام کو نہ دین کے اندر غلو ہوتا ہے الخ ) 486 418
427 عقل و دروایت خدا تعالیٰ پر حاکم نہیں 486 418
428 ہم لوگوں کی درایۃ نا تمام ہے اس واسطے ہم کو بعض احکام خلاف درایۃ معلوم ہوتے ہیں 488 418
429 کھانے کمانے کی عقل کوئی عقل نہیں ہے 489 418
430 رجوع بجانب سرخی ( سمع بصر قلب جوارح کی حفاظت کا حکم ) 489 418
431 کسی عمل سے چور کا نام معلوم کر کے اس پر چوری کا الزام لگانا جائز نہیں 489 418
432 رجوع بجانب سرخی ( سمع بصر قلب جوارح کی حفاظت کا حکم ) 490 418
433 معصیت سے بچا رہتا بڑی کرامت ہے 490 418
434 کوئی شخص کیسے ہی درجہ کو کیوں نہ پہنچ جائے احکام شرعی اس سے ساقط نہیں ہوتے 490 418
435 بزرگوں کی خدمت میں اصلاح کی نیت سے جانا چاہییے ان کے پاس جاکر دنیا کے قصے نہ شروع کردینے چاہیں 491 418
436 طالب کو ثمرہ کا انتظار اور کسی حالت میں مایوسی نہ چاہیے 491 418
437 کامل کی پہچان 492 255
438 جوبات معلوم نہ ہو اس میں ناواقفی کے اقرار سے شرمانا نہ چاہیے 493 437
439 دنیا میں حق تعالیٰ کی رویت کسی کو نہیں ہوسکتی اور نہ ان کی کنہ تک رسائی ہوسکتی ہے 493 437
441 مساجد میں دنیا کا ذکر کرنا اس کو شر البقاع بنانا ہے 493 437
442 پیر سے اگر کوئی بات خلاف شرع ہو تو اس کو متنبہ کرے مگر ادب سے اور اس کا بیان کہ عاشقوں کی گستاخی عین ادب ہے 494 437
443 مسجد کی حاضری کے وقت کیا حالت ہونی چاہیے اور اس کا بیان کہ اس حالت کے حصول سے مایوس نہ ہونا چاہیے 495 437
444 دعا کے آداب اور اس کا بیان کہ دعا میں محض معنی ہی مقصود ہیں بخلاف اور عبادات کے کہ ان کے اندر ایک درجہ میں صورت بھی مقصود ہے اور بے دینوں کے ایک شبہ کا جواب 496 437
445 دعا میں حضور قلب کی ضرورت اور بغیر حضور قلب کے دعا کی مثال 498 437
446 دعا کے امر میں اہتمام اور حکماء کی ایک بے عقلی ! 499 437
447 آیت ولو یؤ خذ اللہ الناس کے متعلق ایک عجیب تحقیق 499 437
448 دعا اگر دنیاوی مباح کے لئے وہ وہ بھی عبادت ہے بخلاف اور عبادات کے اور اس کا راز ور فناء الفنا کی توضیح ایک مثال سے 500 437
449 احوال عالیہ کے حصول سے مایوس نہ ہونا چاہیے اور ان کے حصول کی شرط 501 437
450 رجوع بجانب سرخی (دعا اگر دنیا کے لئے ہو تو وہ بھی عبادت ہے ) 502 437
451 اہل اللہ کبھی اظہار عبدیت کے لئے بے صبری کی صورت اختیار کرتے ہیں اور حضرت ایوب علیہ اسلام کی شکایت مرض کی ایک لطیف توجیہ 502 437
452 کاملین کا مقصود صرف حق تعالی کی رضا ہوتی ہے کیفیات باطنیہ پر ان کی نظر نہیں ہوتی 503 437
453 ذکر اصلی مقصود اور اس سے قصد دنیا کی مذمت خصوص تسخیر کا عدم جواز ! 503 437
454 عملیات کی خرابیاں 504 437
455 امور اختیار یہ میں بھی دعا کی ضرورت ہے اور اسباب کے موثر ہونے کی حقیقت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ کے سرد ہوجانے کے قصہ سے رفع تعجب 504 437
456 امور اختیار یہ میں دعا کے ساتھ تدبیر بھی کرنی چاہیئے اور مباشرت اسباب کا فائدہ 506 437
457 دعا کے قبول ہونے پر بھروسہ اور یقین ہوتو بشرط عدم عارض خاص ضرور اثر ہوتا ہے گو اسباب نا تمام ہی ہوں 507 437
458 روزی کا مدار محض تدبیر پر نہیں ہے اور اسکا ایک نہایت بد یہی ثبوت 508 437
459 اسباب کے بھروسے دعا سے بے فکر نہ ہوجائے اور نہ تو کل کرکے اسباب کو بالکل چھوڑ دیئے 509 437
460 توکل کے شرائط وآداب 509 255
461 اسباب کا اختیار کرنا توکل فرض کے خلاف نہیں اور اسباب اور توکل کے اجتماع کی توضیح ایک مثال سے 511 460
462 توکل کے ساتھ ایک درجہ میں اسباب کی رعایت بھی ضروری ہے اور بعض ایسے امور پر تنبیہہ جن سے دوسروں کو ایذا ہوتی ہے اور لوگ ان سے بے پروائی کرتے ہیں 511 460
463 آج کل محض لفظ پرستی رہ گئی ہے آداب واخلاق کی حقیقت سے اہل علم بھی بے خبر ہیں 512 460
464 رجوع بجانب سرخی ( توکل کے ساتھ ایک درجہ میں اسباب کی بھی رعایت ضروری ہے ) 513 460
465 اسباب کے اندر منہمک ہونا سبب ہے ترک دعا کا 515 460
466 یہ خیال کہ ہم دعا کے قابل نہیں ہم کیا دعا کریں در حقیقت شیطانی وسوسہ ہے اور بعض احوال باطنہ کا ایک دوسرے کے ساتھ مشتبہ ہونا اور ہماری عبادت کی حقیقت 515 460
468 اس خیال کی تردید کہ دعا قبول تو ہوتی ہی نہیں پھر دعا کیا کریں : 518 460
469 مشائخ کے اپنے بعض متعلقین کی ناجائز ملازمتیں نہ چھڑانے کی وجہ 518 460
470 مشائخ اور علماء کو چاہیے کہ نا جائز مقدمات اور امور ممنوعہ کے واسطے دعا کرنے میں احتیاط کریں 519 460
471 بعض مرتبہ حق تعالیٰ بندہ کی آرزو اس لئے پوری نہیں کرتے کہ وہ اس کے لئے بہتر نہیں ہوتی اور اس پر ایک حکایت 519 460
472 ذاکرین کو چاہیے کہ اپنی خواہش سے کسی حالت کی تمنا اور طلب نہ کریں بلکہ جو حالت غیر اختیاری اللہ تعالٰٰی وارد فرمائیں اسی کو بہتر جانیں 520 460
473 حضرت حاجی صاحب امداداللہ رحمتہ اللہ علیہ کا ایک عجیب ارشاد 521 460
474 عشاق کی نظر کسی قسم کے قبول پر نہیں ہوتی 521 460
475 کبھی قبولیت دعا کی اس طرح ہوتی ہے کہ اس کا اجر آخرت کے لئے ذخیرہ کیا جاتا ہے 522 460
476 دعاء رضا بالقضا کے خلاف نہیں 522 460
477 مغلوب الحال خود معذور ہوتا ہے لیکن دوسرے کو اسکی تقلید جائز نہیں اور حضرت شاہ مخر دہلوی کی حکایت کی ایک عجیب توجیہ 523 460
478 طریق سلوک عوام اور خواص دونوں کے لئے ہے اور اس کا بیان کہ مسلمان دنیا دار نہیں ہوتا 523 460
479 شریعت کے اندر تنگی ہونے کا شبہ اور اس کا جواب 524 460
480 رشوت لینے کا عذر اور اس کا جواب 525 255
481 ایک مثنوی شعر اہل دنیا کافران مطلق اند الخ کا حل 526 480
482 عود بجانب سرخی ( طریق سلوک عوام اور خواص دونوں کے لئے ہے الخ ) 526 480
483 اہل اللہ کبھی اپنے نفس کی بھی قدر کرنے لگتے ہیں اور اسکا راز 526 480
484 جس چیز کو محبوب کے ساتھ تعلق ہوتا ہے وہ بھی محبوب ہوجاتی ہے مع ایک مثال کے 527 480
485 دعا کے اول و آخر درد شریف پڑھنے کا راز 528 480
486 نماز کے لئے جماعت کے مشرع ہونے کا راز اور اس کے متعلق ایک شبہ اور اس کا جواب 528 480
487 رجوع بجانب سرخی (جس چیز کو محبوب کے ساتھ تعلق ہوتا ہے وہ بھی محبوب ہوجاتی ہے الخ ) 529 480
488 رجوع بجانب (طریق سلوک عوام اور خواص دونوں کے لئے ہے اور اس کا بیان کہ مسلمان دنیا دار نہیں ہوسکتا ) 529 480
489 یایھا المذمل کی تفسیر اور اس کا بیان کہ کامل باوجود کمال کے لواز بشریت سے نہیں نکلتا اور اس کا راز 530 480
490 غلبہ حال کا کمال نہ ہونا اور ایک مغلوب الحال کی حکایت اور اس کا ناقص ہونا مع دلیل اور مثال 531 480
491 بعض حالات کمال سمجھے جاتے ہیں حالانکہ ان میں نقصان پوشیدہ ہوتا ہے 532 480
492 ذاکر کو ثمرات کا طالب نہ ہونا چاہیے 533 480
493 میلان طبیعت کا معاصی کی طرف کمال کے منافی نہیں بشرطیکہ اس کے مقتضی پر عمل نہ ہو اور کاملین اور غیر کا ملین کا فرق 534 480
494 معاصی کی طرف میلان کے منافی کمال نہ ہونے اور قرب عہد نبوت کی برکت پر حکایت 535 480
495 بعض طالبین کا یہ کوشش کرنا کہ ہم میں برے کام کی رغبت ہی پیدا نہ ہو بالکل غلط ہے اور اس کا علاج 537 480
496 دستور العمل برائے سالک متضمن باصلاح اغلاط کہ سالک رااکثر ابتلاء بداں واقع میشود وتفسیر بعض آیات سورۃ مزمل 538 480
497 صحابہ کے زمانے میں تلاوت اور تکثیر نوافل بھی حصول نسبت کے لئے کافی تھے بعد میں ذکر کے اندر قیودات خاصہ تغیر زمانہ کی وجہ سے علاجا ایجاد کی گئیں 541 480
498 رجوع بجانب سرخٰ ( دستور العمل برائے سالک الخ ) 542 480
499 حضور قلب کا نہایت آسان طریقہ 544 255
500 رجوع بجانب سرخی ( دستور العمل برائے سالک 544 499
501 خلق کی طرف مشغولی منافی کمال کے نہیں اور اس کا بیان کہ صاحب کمال کی بھی ہر وقت یکساں حالت نہیں رہتی اور اسکی حکمتیں 544 499
502 کامل بعد تکمیل بھی ذکر سے غفلت نہ چاہیئے 545 499
503 سالک بلا اجازت شیخ خود اپنے کو قابل ارشاد نہ سمجھے اور نہ ذکر وشغل اس نیت سے کرے 546 499
504 رجوع بجانب سرخی ( خلق کی طرف مشغولی منافی کمال کے نہیں الخ ) 546 499
505 تربیت اور ارشاد کے وقت بھی خدا تعالٰی سے غفلت نہ ہونی چاہیئے 547 499
506 مبتدی کو ذکر اور تلاوت کے وقت کیا تصور رکھنا چاہیئے 547 499
508 رجوع بجانب سرخی ( دستور العمل برائے سالک الخ ) اور غیر اللہ سے قطع تعلق کرنے کے معنی اور قبض کے فوائد 547 499
509 اہل تصوف کے لباس خاص اختیار کرنے کی وجہ 549 499
510 معاصی خواہ کبائر ہوں یا صغائر سب ہی سے پرہیزکرنا چاہیئے کیونکہ اصل حقیقت کے اعتباع سے ہر گناہ کبیرہ ہی ہے مع دلیل اور مثال 550 499
511 توبہ کے بھروسہ پر گناہ کرنا سخت غلطی ہے مع ایک مثال کے 551 499
512 توبہ کے متعلق ایک شبہ اور اس کا جواب 552 499
513 توبہ میں تاخیر نہ کرنا چاہیئے اور فرصت کو غنیمت سمجھنا چاہیئے اور اس کا بیان کہ جس کو صحت اور ضروری سامان خرچ حاصل ہے اس کو گویا یا دنیا کی تمام نعمتیں حاصل ہوگئیں 553 499
514 خدا تعالٰی کی رحمت اور مغفرت کے علم کا مقتضا یہ ہے کہ اس سے متاثر ہوکر زیادہ اطاعت کی جائے نہ یہ کہ اور گستاخی اور نافرمانی کی جائے 554 499
515 گناہ کے اندر کوئی لذت نہیں اور اس کی توضیح مثال سے 555 499
516 حقیقی لذت طاعت کے اندر ہے دنیا کے تنعمات تو در حقیقت جان کے لئے عذاب ہیں 555 499
517 بیماری وغیرہ کے ظاہری اسباب گو کچھ امور طبعیہ بھی ہوں مگر اصلی اسباب اس کے گناہ ہیں اور اس کا بیان کہ جو خدا تعالٰی کی اطاعت کرتا ہے اس کی سب اطاعت کرتے ہیں 556 499
518 ختم شد 558 499
Flag Counter