Deobandi Books

عزیز و اقارب کے حقوق

ہم نوٹ :

14 - 58
یہ ہم سے جو قصور ہوتا ہے، یہ جو ہماری توبہ ٹوٹ جاتی ہے اے خدا! اس سے آپ کی عظمت کا پتا چلتا ہے۔ مولانا رومی فرماتے ہیں؎
عہدِ    ما     بشکست      صد    بار    و    ہزار
عہدِ   تو     چوں     کوہِ    ثابت      برقرار
ہمارا عہد تو ہزار بار ٹوٹ گیا لیکن آپ کا عہد اے اللہ! مثل پہاڑ کے ثابت ہے کبھی نہیں ٹوٹتا، لہٰذا ہم اپنی اس شکستگی و عاجزی کا اقرار کرتے ہیں اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہم عاجزوں کو آپ خرید لیں، کیوں کہ ہمارے دست وبازو خود ہمارے پیر کو کاٹ رہے ہیں یعنی انسان اپنے اعضا سے گناہ کرکے خود جہنم کا انتظام کررہا ہے۔ مولانا رومی فرماتے ہیں؎
دستِ ماچوں پائے  مارامی  خورد
بے    امانِ  تو    کسے   جاں  کے  برد
جب ہمارا ہاتھ خود ہمارے پاؤں پر کلہاڑی مار رہا ہے تو اےخدا! آپ کی امان اور آپ کی پناہ کے بغیر کوئی انسان آپ کا راستہ طے نہیں کرسکتا، جب تک کہ آپ کا فضل شاملِ حال نہ ہو۔
نفس سے جہاد کرنے والوں کی کامیابی
دوستو! یہی ایک سہارا میں اپنے لیے اور آپ کے لیے عرض کرتا ہوں کہ جن کے ارادے بار بار ٹوٹتے ہوں، جو اللہ کے راستے میں درماندہ و عاجز پڑے ہوں، مغلوب ہورہے ہوں، نفس و شیطان کی کُشتی میں  بار بار  ہار رہے  ہوں، وہ خواجہ صاحب کا یہ شعر سُن لیں کہ نفس سے کُشتی تو ساری زندگی  کی ہے؎
نہ   چت کرسکے     نفس  کے  پہلواں   کو
تو  یوں ہاتھ پاؤں   بھی  ڈھیلے  نہ  ڈالے
ارے اس سے  کُشتی   تو ہے  عمر  بھرکی
کبھی     وہ        دبالے      کبھی   تُو         دبا لے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 استقامت کے معنیٰ 7 1
3 محبت کے دو حق 8 1
4 شیخ اور مرید کے بعض حقوق و فرائض 9 1
5 ایک بدُّو کی عجیب دُعا 10 1
6 حق تعالیٰ کی عجیب رحمت 11 1
7 مثنوی کی درد انگیز دُعائیں 11 1
8 بندوں کا ایک پیدایشی حقِ مملوکیت 12 1
9 نفس سے جہاد کرنے والوں کی کامیابی 14 1
10 دین کا ہر شعبہ اہم ہے 18 1
11 معاف نہ کرنے پر سخت وعید 19 1
12 بیٹے کے سُسرال والوں کے بعض حقوق 19 1
13 میاں بیوی کے حقوق و فرائض 20 1
14 خون کے رشتوں کے حقوق کی اہمیت 21 1
15 حقوقِ رشتہ داری کے حدود 22 1
16 خون کے رشتوں میں کون لوگ شامل ہیں؟ 23 1
17 سُسرالی رشتوں کی حق تلفیاں 23 1
18 حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی صلہ رحمی کا واقعہ 24 1
19 بعض ساسوں کی بے رحمی 25 1
20 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی رحم دلی کا واقعہ 26 1
21 اللہ کے پیارے بندوں کی علامات 28 1
22 والدین کے حقوق 28 1
23 والدین کے ساتھ اساتذہ و مشایخ کے لیے دعا مانگنے کا استنباط 29 1
24 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالات 29 1
25 فاروق کے لقب کی وجہ تسمیہ 32 1
26 موت کا دھیان... خاموش واعظ 33 1
27 نصیحت کے لیے موت کا دھیان کافی ہے 33 1
28 دنیا بھر کےاولیاء اللہ کی دعا لینے کا طریقہ 35 1
29 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہْ کے معنیٰ 36 1
30 اسماء اعظم مَلِیْکٌ اور مُقْتَدِرٌکے معانی 37 1
31 حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی معافی کا واقعہ 39 1
32 قبولیتِ دعا میں تاخیر کی مصلحت 40 1
33 دُعا جو حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی معافی کے لیے نازل ہوئی 43 1
34 والدین کے نافرمان کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بددُعا 45 1
35 والدین کی عظمت اور حقوق 45 1
36 ماں باپ کو ستانے کا عذاب 46 1
37 قیامت کے دن فرماں بردار اولاد میں شمولیت کا طریقہ 47 1
38 والدین کو نظررحمت سے دیکھنے کا ثواب 48 1
39 ادائے حقوق کے بارے میں علماء سے مشورہ کریں 49 1
40 ایک اہم نصیحت 52 1
Flag Counter