Deobandi Books

ملفوظات حکیم الامت جلد 13 - یونیکوڈ

1 - 305
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ملفوظات ملحقہ حصہ چہارم و پنجم دعوات عبدیت 27 3
3 مقالات حکمت 27 1
4 ( 1 ) شیخ کی ظاہری تعظیم کی بجائے اطاعت ومحبت مطلوب ہے : 27 3
5 ( 2 ) تھانہ بھون کی اطراف کے لوگ بے تکلف اور جانباز ہوتے ہیں 27 4
6 ( 3 ) اسلام میں حقیقتا کوئی شبہ نہیں : 27 4
7 ( 4 ) حضرت حکیم الامت کی فراست : 28 4
8 ( 5 ) حوادث کے وقوع کی علت بدون وحی معلوم نہیں ہو سکتی : 28 4
9 ( 6 ) سپرٹ ملی روشنائی سے اسمائے مقدسہ لکھنا بے ادبی ہے : 28 4
10 ( 7 ) تعلیم و تدریس مشقت کا کام ہے : 29 4
11 ( 8 ) مسئلہ معتمد علیہ جگہ سے دریافت کرے : 29 4
12 ( 9 ) لوگوں کو اپنے شر سے بچانے کے لئے خلوت اختیار کرے : 29 4
13 ( 10 ) بزرگ اپنا تبرک محض دلجوئی کے لئے دیتے ہیں : 30 4
14 ( 11 ) غیر مقلدین میں بد زبانی اور بد گمانی کا مرض ہوتا ہے 30 4
15 ( 12 ) وتروں کے بعد دو رکعت پڑھنے میں تفصیل ہے : 30 4
16 ( 13 ) محض تعلیم سے تربیت نہیں ہوتی : 31 4
17 ( 14 ) قرآن و حدیث میں معاشرت کے تمام احکام موجود ہیں : 31 4
18 ( 15 ) قیدیوں کی تیار شدہ چیزیں استعمال نہ کرنا بہتر ہے : 31 4
19 ( 16 ) اہل اسلام کے لئے نافع مضامین : 32 4
20 ( 17 ) اصلاح ظاہری و باطنی فرض ہے : 33 4
21 ( 18 ) امام سے پہلے رکوع سجدہ کرنا سخت گناہ ہے : 33 4
22 ( 19 ) امور دین میں بھی انتظام کا اہتمام ہونا چاہئے : 34 4
23 ( 20 ) انتظام میں راحت ہے : 35 4
24 ( 21 ) مسلمانوں میں تفریق کا موجب بننا صحیح نہیں : 35 3
25 ( 22 ) اسلام کے تمام اصول عقلی ہیں ، فروع کا عقلی ہونا ضروری نہیں 36 24
26 ( 23 ) ایک خواب کی خوش نما تعبیر : 37 24
27 ( 24 ) ہر گز کسی کو اپنے اعمال پر بھروسہ نہ کرنا چاہئے : 38 24
28 ( 25 ) تکلف میں سراسر تکلیف ہے : 38 24
29 ( 26 ) غریب آدمی کو اپنے پاس کسی کی امانت نہ رکھنی چاہئے : 39 24
30 ( 27 ) وقف اشیاء کی حفاظت ضروری ہے : 39 24
31 ( 28 ) مریداں می پرانند : 40 24
32 ( 29 ) زمانہ طاعون کے تصرفات مثل مرض الموت کے ہیں : 41 24
33 ( 30 ) جو امر معلوم نہ ہو بلا تکلف ظاہر کر دینا چاہئے : 42 24
34 ( 31 ) لا یعنی سوالات سے گریز کرنا چاہئے : 42 24
35 ( 32 ) قریش سے دین کو بہت نفع پہنچا : 43 24
36 ( 33 ) حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی امت پر شفقت کی کوئی حد ہی نہ تھی : 43 24
37 ( 34 ) اتباع سنت و محبت رسول صلی اللہ علیہ و سلم دونوں ضروری ہیں : 43 24
38 ( 35 ) صحابہ کرام حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے عاشق صادق تھے : 44 24
39 ( 36 ) نسب کے معاملہ میں افراط و تفریط دونوں بے جا ہیں : 45 24
40 ( 37 ) اللہ تعالی کے نزدیک صرف حلال قابل قبول ہے : 46 24
41 ( 38 ) قربانی کا گوشت دینے کا ثواب الگ ہے : 46 24
42 ( 39 ) عبادات میں لذت کا طالب نہیں ہونا چاہئے : 46 24
43 ( 40 ) روحانی مرض کے زائل پر فخر نہ کرے : 47 24
44 ( 41 ) مانگی ہوئی چیز ضرورت پوری ہونے کے بعد فورا واپس کی جائے 48 3
45 ( 42 ) اسلام میں دوسروں کو ایذاء سے بچانے کا نہایت اہتمام ہے 48 44
46 ( 43 ) سفارش قبول نہ ہو تو ناگواری نہیں کرنی چاہئے : 48 44
47 ( 44 ) کسی پر کام کا بار نہیں ڈالنا چاہئے : 49 44
48 ( 45 ) طبعی اختلافات قابل مذمت نہیں : 50 44
49 ( 46 ) تعلیم بدون اصلاح عملی مفید نہیں : 50 44
50 ( 47 ) بلا اجازت دعوت میں شریک ہونا جائز نہیں : 50 44
51 ( 48 ) کثیر مقدار کا ہدیہ موجب بار ہوتا ہے : 50 44
52 ( 49 ) حرام مال سے عموما انتفاع نصیب نہیں ہوتا : 51 44
53 ( 50 ) مساجد و مدارس کے لئے زبردستی چندہ کرنا جائز نہیں 51 44
54 ( 51 ) زیادہ مال والے زیادہ فکر مند ہوتے ہیں : 52 44
55 ( 52 ) طالب دنیا اہل دنیا کے نزدیک بھی مبغوض ہے : 52 44
56 ( 53 ) غرباء بے تکلف اور زیادہ خلوص والے ہوتے ہیں : 52 44
57 ( 54 ) سفارش میں زبردستی مناسب نہیں : 53 44
58 ( 55 ) مصلح پر بے اعتمادی سوء ادب ہے : 53 44
59 ( 56 ) مال و جاہ ضرورت سے زائد ہوں تو باعث ضرر ہیں : 53 44
60 ( 57 ) عوام کی بد اعتقادی کا اعتبار نہیں : 54 44
61 ( 58 ) طلباء کی استعدادیں یکساں نہیں ہوتیں : 55 44
62 ( 59 ) تین باتوں کا التزام کرنے والا محروم نہ ہو گا : 55 44
63 ( 60 ) شیخ کو مریدین کے حالات دوسروں پر ظاہر نہ کرنے چاہئیں 56 44
64 ( 61 ) بزرگوں کے پاس صرف طلب دین کے لئے جائے : 56 3
65 ( 62 ) بیعت سے پہلے ادب اور تمیز سیکھنا ضروری ہے : 56 64
66 ( 63 ) چھ مہینے کا دن اور چھے مہینے کی رات 57 64
67 ( 64 ) فضول سوالات تضییع اوقات ہے : 57 64
68 ( 65 ) صلح کب مفید ہوتی ہے ؟ 57 64
69 ( 66 ) قلب آن واحد میں دو طرف متوجہ نہیں ہوتا ، امر عادی ہے 58 64
70 ( 67 ) اپنے حالات و اسرار پر کسی کو مطلع نہ کرنا چاہئے : 58 64
71 ( 68 ) امور شریعت کی پابندی کرنے والوں کو ذکر و شغل سے فائدہ ہوتا ہے 58 64
72 ( 69 ) وقف کی چیز کو بلا اجازت متولی استعمال کرنا درست نہیں 58 64
73 ( 70 ) تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے : 59 64
74 ( 71 ) ذکر و شغل سے بعض لوگوں کا مقصود دنیاداری ہوتا ہے 59 64
75 ( 72 ) جو کچھ ملتا ہے محض فضل سے ملتا ہے : 59 64
76 ( 73 ) اغراض دنیا کے لئے مرید ہونا مذموم ہے : 59 64
77 ( 74 ) توجہ متعارف خالی از خطرات نہیں : 60 64
78 ( 75 ) وصول کے بعد کوئی مردود نہیں ہوتا : 61 64
79 ( 76 ) عالم کے لئے مال و جاہ کی محبت نہایت مذموم ہے : 61 64
80 ( 77 ) اللہ تعالی ہر بندے سے اس کے مناسب معاملہ فرماتے ہیں 61 64
81 ( 78 ) انبیاء علیہم السلام میں بھی ذوق کا اختلاف ہوتا ہے 62 64
82 ( 79 ) اولیاء اللہ کے اذواق مختلف ہوتے ہیں : 63 64
83 ( 80 ) ہر ولی رضائے حق کا طالب ہوتا ہے : 63 64
84 ( 81 ) سفارش میں جبر نہیں ہوتا : 63 3
85 ( 82 ) زینت برائے تفاخر حرام ہے : 64 84
86 ( 83 ) اللہ والوں کو حب مال و جاہ کا وسوسہ بھی نہیں ہوتا : 64 84
87 ( 84 ) غیر مسلموں کے رد میں دلائل عقلی سے بات کرنی چاہئے 65 84
88 ( 85 ) مادری زبان سے فہم آسان ہوتا ہے : 65 84
89 ( 86 ) کسی کے لحاظ میں حکم خداوندی کو توڑنا نہایت قبیح ہے : 65 84
90 ( 87 ) بات کا جواب نہ دینا سخت بے ادبی ہے : 66 84
91 ( 88 ) اصلاح اخلاق سے مقصود اذیت مخلوق سے احتراز ہے : 66 84
92 ( 89 ) آجکل کی عیسائی عورتوں سے نکاح درست نہیں : 66 84
93 ( 90 ) اتفاق کے لئے صادق و کاذب کی تعیین ضروری ہے : 67 84
94 ( 91 ) ہر صالح مصلح نہیں ہوتا : 68 84
95 ( 92 ) اللہ تعالی دیکھ رہا ہے ! 68 84
96 ( 93 ) اہل کمال میں امور اجتہادیہ میں اختلاف لازمی امر ہے : 68 84
97 ( 94 ) فساد ہمیشہ نفسانیت کی وجہ سے ہوتا ہے : 69 84
98 ( 95 ) اہل تشیع کے ہاں سے کھانا جائز نہیں : 69 84
99 ( 96 ) ابتدائی استاد بھی انتہائی قابل احترام ہے : 69 84
100 ( 97 ) اپنی تعظیم کرانے کا ہر گز قصد نہ کرے : 69 84
101 ( 98 ) حضرت مظہر جان جاناں در حقیقت عاشق سنت تھے : 70 84
102 ( 99 ) زمین کی ہر جگہ قبر ہے : 70 84
103 ( 100 ) امراء سے کسی قسم کی فرمائش نہ کرنی چاہئے : 70 84
104 ( 101 ) آرائش کی فکر میں رہنے والے کم تر نظیف ہوتے ہیں : 71 3
105 ( 102 ) سامان و مکان مختصر ہونا چاہئے : 71 104
106 ( 103 ) حضرت گنگوہی کا حوصلہ اور ظرف بہت تھا : 71 104
107 ( 104 ) احکام کی علت دریافت کرنا عامی کا حق نہیں : 71 104
108 ( 105 ) روحانی امراض کے ازالہ کی فکر از حد ضروری ہے : 72 104
109 ( 106 ) اصلاح ظاہر و باطن کا وعظ عموما خشک ہوتا ہے : 72 104
110 ( 107 ) سلسلہ امدادیہ بہت بابرکت سلسلہ ہے : 72 104
111 ( 108 ) کسی کو اپنی حالت پر ناز نہ ہونا چاہئے : 73 104
112 ( 109 ) کسی شخص پر دو خوف جمع نہیں ہوتے : 73 104
113 ( 110 ) اکثر اہل دنیا کو دنیا کی بھی عقل نہیں ہوتی : 74 104
114 ( 111 ) امراء کی دعوت قبول کرنے میں احسان مند ہونا پڑتا ہے 74 104
115 ( 112 ) ہر شخص سے کچھ لوگ بد اعتقاد ہوتے ہیں : 74 104
116 ( 113 ) نہ کسی کو دھوکہ دیں نہ دھوکہ کھائیں : 75 104
117 ( 114 ) اہل محبت کے ذکر میں بھی لذت ہے : 76 104
118 ( 115 ) نکاح سے پیشتر لڑکے اور لڑکی کی رائے معلوم کر لینا مناسب ہے 76 104
119 ( 116 ) حضرت علی پر خلفاء ثلاثہ کا احسان ہے : 76 104
120 ( 117 ) بڑے انسان کا حوصلہ بھی بڑا ہوتا ہے : 76 104
121 ( 118 ) سرسید نے قرآن کی تفسیر میں تحریف کی ہے : 77 104
122 ( 119 ) مسجد میں ریزگاری لینا دینا جائز نہیں : 77 104
123 ( 120 ) سوال کی عبارت مختصر اور معنی خیز ہونی چاہئے : 77 104
124 ( 121 ) دارالاسلام میں تعدد ممکن نہیں : 78 3
125 ( 122 ) اہل اللہ کے لئے دشوار علوم آسان ہو جاتے ہیں : 78 124
126 ( 123 ) اپنے آپ کو بزرگ سمجھنے والا ذلیل ہوتا ہے : 78 124
127 ( 124 ) شیخ کی تسلی کافی ہے : 78 124
128 ( 125 ) لایعنی کلام اصوات بہائم سے بھی بدتر ہے : 78 124
129 ( 126 ) تعویذات کی بجائے درستی اعمال کی فکر کرنی چاہئے : 79 124
130 ( 127 ) مصیبت میں مبتلا ہونا مبغوض ہونے کی دلیل نہیں : 80 124
131 ( 128 ) شرارتی لوگ افلاس میں بھی شرارت کرتے ہیں : 80 124
132 ( 129 ) محض ظن سے کوئی بات نہ کرنی چاہئے : 80 124
133 ( 130 ) مطالعہ کی برکت سے استعداد و فہم پیدا ہوتا ہے : 81 124
134 ( 131 ) دنیا خدا تعالی کے حکم کی مخالفت کا نام ہے : 81 124
135 ( 132 ) حضرت حاجی صاحب جامع شریعت و طریقت تھے : 82 124
136 ( 133 ) بلا ضرورت سفر اختیار نہ کیا جائے : 82 124
137 ( 134 ) حسنہ صغیرہ سے اگر حسنہ کبیرہ ترک ہو جائے تو وہ حسنہ نہیں 83 124
138 ( 135 ) اثر ذکر کے لئے کثرت ذکر جہر مفید ہے : 83 124
139 ( 136 ) نیکی کا اجر سات سو گنا تک محدود نہیں : 84 124
140 ( 137 ) کشف کے مقابلہ استتار موجب آسانی ہے : 85 124
141 ( 138 ) اہل تجلیات ہر وقت خطرے میں ہوتے ہیں : 85 124
142 ( 139 ) کلام میں صلہ کا اعتبار ہوتا ہے : 86 124
143 ( 140 ) سرسید قوم کے نادان دوست تھے : 86 124
144 ( 141 ) سنت پر عمل کرنے میں برکت ہے : 87 3
145 ( 142 ) حضرت تھانوی کو تفسیر سے عجیب مناسبت تھی : 87 144
146 ( 143 ) زیادہ تعظیم سے عجب پیدا ہو سکتا ہے : 87 144
147 ( 144 ) فضولیات میں مشغولی اچھی نہیں : 88 144
148 ( 145 ) قرآن مجید کے ادب میں تقوی کا لحاظ چاہئے : 88 144
149 ( 146 ) تعویذ کے ساتھ تدبیر بھی کرے : 88 144
150 ( 147 ) بھائی کی چیز بھی بلا قیمت نہیں لینی چاہئے : 89 144
151 ( 148 ) شادی کے بعد بیوی کو علیحدہ گھر میں بسائے : 90 144
152 ( 149 ) حساب کتاب صاف ہونا چاہئے : 90 144
153 ( 150 ) طاعات میں شریعت سے بڑھنے میں بھی مفاسد ہیں : 90 144
154 ( 151 ) ظہر کی پہلی سنتیں پڑھے بغیر امامت کروا سکتا ہے : 91 144
155 ( 152 ) اللہ والوں کے ہاں مادح اور ذام برابر ہوتے ہیں : 91 144
156 ( 153 ) ہدیہ بغرض ثواب اخروی دیا جائے تو بحکم صدقہ ہے : 92 144
157 ( 154 ) ہدیہ کا التزام درست نہیں : 92 144
158 (155) مریدوں کو اپنے شیخ سے بیعت ہونے کی ترغیب دینا مناسب نہیں 92 144
159 ( 156 ) معلم کو اجرت بذل سعی کی ملتی ہے : 93 144
160 ( 157 ) متعلقین کی ناگوار حرکت سے سخت تکلیف ہوتی ہے : 93 144
161 ( 158 ) تعلیم کے بغیر ذکر و شغل میں لگنا بسا اوقات باعث ضرر ہو جاتا ہے 93 144
162 ( 159 ) ابن السبیل کا حق سب پر علی الکفایہ ہوتا ہے : 94 144
163 ( 160 ) بعض جاہلانہ کلمات سے ایمان چلا جاتا ہے : 94 144
164 ( 161 ) متوکلین پر شیطان کا داؤ نہیں چلتا : 94 3
165 ( 162 ) علم کے لئے عقل کی بھی ضرورت ہے : 95 164
166 ( 163 ) مولانا مظفر حسین صاحب کی صاحبزادی نیک ہونے کے ساتھ فہیم بھی تھیں : 96 164
167 ( 164 ) شیخ کی خدمت آداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے کرے : 96 164
168 ( 165 ) ستارے ٹوٹتے ہوئے دیکھے تو استغفار کرے : 97 164
169 ( 166 ) مکاشفات قطعی نہیں ہوتے : 98 164
170 ( 167 ) ہمیشہ صاف گوئی سے کام لینا چاہئے : 98 164
171 ( 168 ) کثرت کلام مضر ہے : 98 164
172 ( 169 ) دوستوں سے ملاقات کے لئے جانے میں کوئی تکلیف نہیں ہوتی : 99 164
173 ( 170 ) طاعون والی جگہ پر نہ جانا چاہئے : 99 164
174 ( 171 ) طاعون میں مرنے والا شہید ہے : 99 164
175 ( 172 ) عصر حاضر کے علوم پہلے بھی موجود تھے : 100 164
176 ( 173 ) اصلاحی تعلق نہ رکھنے والوں پر ڈانٹ ڈپٹ مناسب نہیں : 100 164
177 ( 174 ) توفیق عطائے خداوندی ہے : 100 164
178 ( 175 ) پیچھے پکارنے والے کو جواب نہ دے : 101 164
179 ( 176 ) اصلاح عملی زیادہ نافع ہوتی ہے : 101 164
180 ( 177 ) نیک اخلاق کا یہ معنی نہیں کہ نہی عن المنکر نہ کرے : 101 164
181 ( 178 ) مستعار چیز کو جلد واپس کرنا چاہئے : 102 164
182 ( 179 ) حساب کتاب صاف رکھنا چاہئے : 102 164
183 ( 180 ) مالی معاملات کو لکھ لینا چاہئے : 102 164
184 ( 181 ) بلا ضرورت شدید سفر نہ کرنا چاہئے : 103 3
185 ( 182 ) امراء کی صحبت سے احتراز بہتر ہے : 104 184
186 ( 183 ) طاعون کے زمانے میں بھاگنے سے ممانعت مبنی بر حکمت ہے 104 184
187 ( 184 ) حضرت گنگوہی کے ہاں امراء و غرباء سب برابر تھے 105 184
188 ( 185 ) دعوت میں بہت زیادہ تکلف نہ کرے : 105 184
189 ( 186 ) دستی خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی : 106 184
190 ( 187 ) سورہ یسین شریف باعث شفاء ہے : 106 184
191 ( 188 ) حقوق بقدر تعلق کے ہوتے ہیں : 106 184
192 ( 189 ) اجنبی مسلمان کی عیادت و نماز جنازہ میں شرکت کرنی چاہئے 107 184
193 ( 190 ) نمائش کے لئے کپڑے پہننا داخل کبر ہے : 107 184
194 ( 191 ) ہر کمال عطیہ خداوندی ہے : 108 184
195 ( 192 ) توفیق حق طالب صادق کی دستگیری کرتی ہے : 108 184
196 ( 193 ) جزئیات غیر منصوبہ میں اجتہاد منقطع نہیں ہوا : 108 184
197 ( 194 ) نسبت کا خود بخود ادراک ہو جاتا ہے : 109 184
198 ( 195 ) مغلوب الحال مبتدی ہوتا ہے : 110 184
199 ( 196 ) سپرٹ ملی دوا کا استعمال درست نہیں : 110 184
200 ( 197 ) اہل تقوی کو ٹنکچر کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہئے 110 184
201 ( 198 ) غیر معلوم المعنی الفاظ سے دم کرنا جائز نہیں : 111 184
202 ( 199 ) حاضرات کا عمل تخیل کا کرشمہ ہے : 111 184
203 ( 200 ) جنات کی تسخیر کا عمل جائز نہیں : 112 184
204 ( 201 ) تسخیر ہمزاد کوئی چیز نہیں : 112 3
205 ( 202 ) انسان نظارہ حادث کے لئے نہیں : 112 204
206 ( 203 ) حالات و واردات مقصود بالذات نہیں : 112 204
207 ( 204 ) صرف نسبت مع اللہ کی طلب ہونی چاہئے : 113 204
208 ( 205 ) متبع سنت ہی آل رسول صلی اللہ علیہ و سلم کہلانے کا مستحق ہے : 114 204
209 ( 206 ) جوابی خط پر پتہ صاف لکھنا چاہئے : 114 204
210 ( 207 ) اپنا مقصود صاف الفاظ میں بیان کرنا چاہئے : 115 204
211 ( 208 ) ضرورت شدیدہ کے بغیر کسی کے وقت کا حرج نہ کرنا چاہئے : 115 204
212 ( 209 ) دوسروں کی ضرورت کا بھی لحاظ کرنا چاہئے : 116 204
213 ( 210 ) مصلح بے ضابطگی پر خاموش نہیں رہ سکتا : 116 204
214 ( 211 ) قرآن کریم کے مسئلے میں معارضہ کی صورت نہیں ہونی چاہئے 117 204
215 ( 212 ) نفس بھروسہ کے قابل نہیں : 117 204
216 ( 213 ) بغیر گھڑی ظہر کا وقت پہچاننے کا طریقہ : 117 204
217 ( 214 ) خاص حضرات خلوت میں بھی آ سکتے ہیں : 118 204
218 ( 215 ) قربانی کی نہایت تاکید ہے : 118 204
219 ( 216 ) بعض مضامین نہایت ضروری ہیں : 119 3
220 ( 217 ) تقوی صوری بھی موجب خطر ہے : 119 219
221 ( 218 ) مکفرین کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے : 119 219
222 ( 219 ) امت کو تفریق سے بچانا ہر حال میں ضروری ہے : 120 219
223 ( 220 ) حالات میں قبض و بسط ہوتا رہتا ہے : 120 219
224 ( 221 ) مقبولان حق کے ساتھ گستاخی انتہائی خطرناک ہے : 120 219
225 ( 222 ) سالک کو قلب و نظر کی حفاظت کرنی چاہئے : 120 219
226 ( 223 ) فضائل کے بیان میں کسی نبی کی سوء ادبی نہ کرے : 121 219
227 ( 224 ) شوال کے چھ روزے مقصود بالذات ہیں : 122 219
228 ( 225 ) کافر کا مال بھی ناجائز طور پر لینا حرام ہے : 122 219
229 مجادلات معدلت 123 1
230 ( 1 ) خلوت قربات مقصودہ میں سے نہیں : 123 229
231 ( 2 ) ہمیں تعیین علل کا استحقاق نہیں : 123 230
232 ( 3 ) قرآن کریم کو مصری لہجے میں بلا قصد تغنی پڑھنا جائز ہے 125 230
233 ( 4 ) جس شخص کو جس وقت حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی بعثت کی خبر پہنچے ، ایمان لانا ضروری ہے : 125 230
234 ( 5) مولوی کا نفس بھی مولوی ہوتا ہے : 126 230
236 ( 6 ) مولد شریف کو بوجہ اقتران منکرات منع کیا جاتا ہے : 127 230
237 ( 7 ) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا کمال بڑھ کر ہے : 128 230
238 ( 8 ) قربانی محض امتثال امر ہے : 128 230
239 ( 9 ) حضرت ابراہیم کا مقصود امتحان تھا : 128 230
240 ( 10 ) حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی تخطی رقاب میں کسی کی ایذا یا تذلیل کا احتمال نہیں ہے : 129 230
241 ( 11 ) ہر کمال سے اگلا درجہ موجود ہے : 129 230
242 ( 12 ) برا آدمی نیک کے پاس آئے تو اسے نفع ہو گا : 130 230
243 ( 13 ) آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کا نکاح فرمانا بے انتہا صبر کی دلیل ہے : 130 230
244 ( 14 ) فساد عقیدہ راس الامراض ہے : 131 230
245 ( 15 ) اکبر الہ آبادی کا اشکال رفع ہو گیا : 132 230
246 ( 16 ) ووجدک ضالا میں ضالا کا ترجمہ ناواقف ہے : 132 229
247 ( 17 ) کثرت عبادت نہیں قلت عبادت سے منع کیا گیا ہے : 133 246
248 ( 18 ) دو بظاہر متعارض احادیث میں لطیف تطبیق : 133 246
249 ( 19 ) دو متضاد حقیقتیں ایک دل میں جمع نہیں ہوتیں : 135 246
250 ( 20 ) آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کا استنجاء کے فورا بعد تیمم فرمانا ایک خاص مصلحت کی بناء پر تھا : 136 246
251 ( 21 ) کسی نئے مسئلے کا استخراج تقلید کے منافی نہیں : 136 246
252 ( 22 ) مہمان کے مذاق کا لحاظ رکھنا چاہئے : 137 246
253 ( 23 ) شجرۃ الزقوم اور ثمرۃ الزقوم میں فرق ہے : 137 246
254 ( 24 ) بطور رقیہ کوئی چیز پڑھنے پر اجرت لینا جائز ہے : 138 246
255 مقالات حکمت 139 1
256 بسم اللہ الرحمن الرحیم 139 255
258 (1) طہارت قلب کے ساتھ نماز کی ظاہری حالت بھی مقصود بالذات ہے 139 256
259 ( 2 ) کافر سے مسجد کے لئے چندہ لینا مناسب نہیں : 141 256
260 ( 3 ) اعظم گڑھ میں بدعات متعارفہ کم ہیں : 141 256
261 ( 4 ) بزرگوں کے سامنے اپنی بات پر زیادہ اصرار نہ کرنا چاہئے : 141 256
262 ( 5 ) مرد اور عورت فطری طور پر یکساں نہیں : 142 256
263 ( 6 ) ہدیہ کا کچھ حصہ واپس کرنا درست ہے : 142 256
264 ( 7 ) شیخ کو طبیب کامل کی طرح ہونا چاہئے : 142 256
265 ( 8 ) ناک کا چھدوانا خلاف اولی ہے : 143 256
266 ( 9 ) مصالح مخترعہ کو احکام شرعیہ کی بناء قرار دینا غلط ہے : 143 256
267 ( 10 ) اللہ تعالی کے ہر فعل میں کئی حکمتیں ہیں : 144 256
268 ( 11 ) بغیر ہاتھ اٹھائے بھی دعا کرنا درست ہے : 144 256
269 ( 12 ) کافر کے لئے ہدایت کی دعا کرنا درست ہے : 144 256
270 ( 13 ) جن کا حق ادا نہ کر سکے ان کے لئے دعائے مغفرت کرتا رہے : 145 256
271 ( 14 ) آمدن بارادت کا معنی آمدن بعقیدت ہے : 145 256
272 ( 15 ) ہاتھ سے سلام کرتے ہوئے پیشانی پر ہاتھ لگانا مناسب نہیں : 145 256
273 ( 16 ) بیعت کی حقیقت معاہدہ اصلاح ہے : 146 255
274 ( 17 ) مقصود بالذات عبادت ہے : 146 273
275 ( 18 ) مختلف مسائل میں مختلف اماموں کے قول پر عمل کرنا جائز نہیں 146 273
276 ( 19 ) مسجد کا چندہ کسی اور جگہ لگانا جائز نہیں : 146 273
277 ( 20 ) تعبیر بے تکلف سمجھ آ جائے تو بیان کرنے میں حرج نہیں 147 273
278 ( 21 ) بچے کی اذان دینا درست ہے : 147 273
279 ( 22 ) ٹیپ رکارڑ سے آیت سجدہ سننے سے سجدہ واجب نہیں ہوتا 147 273
280 ( 24 ) مروجہ بیمہ حرام ہے : 147 273
281 ( 25 ) مسلمان کا ذبیحہ ہندو سے خریدنا درست ہے : 148 273
282 ( 26 ) نہی عن المنکر کا سلیقہ ہر شخص کو نہیں ہوتا : 148 273
283 ( 27 ) تاجر کو نرم مزاج ہونا چاہئے : 148 273
284 ( 23 ) امراء سے نہ ملنا ہی بہتر ہے : 147 273
285 ( 28 ) پیر کی حالت سفر میں مرید ہونا مناسب نہیں : 149 273
286 ( 29 ) ٹیکسی وغیرہ کا کرایہ طے کر کے سوار ہونا چاہئے : 149 273
287 ( 30 ) چھوٹوں کو سواری سے پہلے اترنا چاہئے : 149 273
288 ( 31 ) کسی کو گھیر گھار کر لانا پسندیدہ نہیں : 150 255
289 ( 32 ) بیعت نفع کا موقوف علیہ بھی نہیں ہے : 150 288
290 ( 33 ) نسبت مع اللہ کا القاء ایک دم نہیں ہوتا : 150 288
291 ( 34 ) معجزہ بلا اسباب اور شعبدہ سبب خفی پر مبنی ہوتا ہے 151 288
292 ( 35 ) چندہ میں جبر جائز نہیں : 151 288
293 ( 36 ) معصیت کے تقاضے پر ہر گز عمل نہ کرے : 153 288
294 ( 37 ) تنگی میں صدقہ کا اجر بہت بڑھ جاتا ہے : 154 288
295 ( 38 ) صدقہ میں تضاعف کی کوئی حد نہیں : 154 288
296 ( 39 ) وساوس کا علاج ذکر میں مشغولی ہے : 154 288
297 ( 40 ) عمدا حج نہ کرنا کافرانہ فعل ہے : 155 288
298 ( 41 ) سفر حج میں تکالیف کو خاطر میں نہ لائے : 156 288
299 ( 42 ) ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنا کشف و کرامات سے افضل ہے : 156 288
300 ( 43 ) ہر شخص کی استعداد اور مقصود جدا ہوتا ہے : 157 288
301 ( 44 ) مبتدی کے لئے وعظ کہنا درست نہیں : 157 288
302 ( 45 ) ہر کس و ناکس ذکر و شغل کا اہل نہیں : 158 288
303 ( 46 ) وجد حالت غریبہ غالبہ محمود کا نام ہے : 158 255
304 ( 47 ) جبروت و لاھوت پر عالم کا اطلاق جائز نہیں : 158 303
305 ( 48 ) روح کی تعریف میں صوفیہ اور متکلمین میں اختلاف ہے 159 303
306 ( 49 ) عالم مثال عالم مجرد اور عالم مادہ کے درمیان ہے : 159 303
307 ( 50 ) لطائف کے فوق العرش ہونے کا مطلب مجرد عن المکان ہوتا ہے 159 303
308 ( 51 ) صوفیہ کے حالات دنیوی معاملات میں بھی پیش آتے رہتے ہیں 159 303
309 ( 52 ) کیفیات و احوال مطلوب نہیں : 160 303
310 ( 53 ) مقامات مطلوب ہیں : 161 303
311 ( 54 ) مکاشفھ کمال نہیں ، یہ کافر کو بھی ہو سکتا ہے : 161 303
312 ( 55 ) بلا ضرورت اجتماع میں اندیشہ فساد ہے : 162 303
313 ( 56 ) مخفی اعمال نفس پر بار ہوتے ہیں : 163 303
314 ( 57 ) احضار قلب اختیاری ہے : 163 303
315 ( 58 ) طلب مقصود ہے نہ کہ وصول : 164 303
316 ( 59 ) سیر فی اللہ کی کوئی انتہا نہیں : 164 303
317 ( 60 ) بزرگ کے پاس ہدیہ لے جانے کا التزام مناسب نہیں : 164 303
318 ( 61 ) بغور مطالعہ دیکھنا اور استاذ کے سامنے سمجھ کر پڑھ لینا کافی ہے : 165 255
319 ( 62 ) حوائج دنیا سے لا علمی چنداں مضر نہیں : 166 318
320 ( 63 ) دل پر جبر کر کے گناہ سے بچنے میں زیادہ مجاہدہ ہے : 166 318
321 ( 64 ) ہدیہ بلا غرض دیا جائے : 166 318
322 ( 65 ) مصافحہ کے ساتھ ہدیہ نہ دینا چاہئے : 167 318
323 ( 66 ) ہدیہ کی رسید طلب کرنا خلاف تہذیب ہے : 167 318
324 ( 67 ) جاہ کی بناء پر کوئی کام لینا جائز نہیں : 167 318
325 ( 68 ) جس بات کا علم نہ ہو صاف کہہ دینا چاہئے : 167 318
326 ( 69 ) 13 سال کے لڑکے کا پورا ٹکٹ لینا ضروری ہے : 168 318
327 (70) اولاد کو قصدا ضرار کی نیت سے وارثت سے محروم کرنا درست نہیں 168 318
328 ( 71 ) ولایتی دودھ کا استعمال درست ہے : 168 318
329 ( 72 ) بوڑھوں سے پردہ کرنے کی زیادہ ضرورت ہے : 168 318
330 ( 73 ) اپنی طرف سے کسی دن کو یوم العید یا یوم الحزن بنانا جائز نہیں : 169 318
331 ( 74 ) سودی معاملہ دار الحرب میں بھی جائز نہیں : 170 318
332 ( 75 ) علم اعتبار حدیث سے ثابت ہے : 171 318
333 مجادلات معدلت 172 1
334 ( 1 ) آیت کریمہ کی لطیف تفسیر : 172 333
335 آیت : اجعل الالھۃ الھا واحدا ۔ ان ھذا لشیء عجاب ۔ 172 334
336 ( 2 ) ایک فقہی جواب کی حیثیت : 173 334
337 ( 3 ) دینی امور میں کمیت کے اعتبار سے کمی کرنا جائز نہیں : 173 334
338 ( 4 ) جماعت کے ساتھ مسجد کو آباد کرنا بھی مقصود ہے : 173 334
339 ( 5 ) سقیم المزاج کو اخلاق محمودہ ناگوار ہوتے ہیں : 174 334
340 ( 6 ) مومن سے من کل الوجوہ نفرت نہیں ہو سکتی : 175 334
341 ( 7 ) غیر مصلی کے کہنے پر حکم شرعی پر عمل کرنا مفسد صلوۃ نہیں : 175 334
342 ( 8 ) منہ پر تعریف کرنا گویا گلا کاٹنا ہے : 176 334
343 ( 9 ) عزرائیل جان قبض کرنے میں غلطی نہیں کرتے : 176 334
344 ( 10 ) حضرت گنگوہی فن کے امام تھے : 177 334
345 ( 11 ) ہدیہ رسم کی پابندی کی وجہ سے دیا جائے تو نہ لینا چاہئے : 177 334
346 ( 12 ) کھانا کھاتے شخص کو سلام نہ کیا جائے : 178 334
347 ( 13 ) ذکر میں دل لگنا مقصود نہیں : 178 334
348 ( 14 ) خام کے لئے نوکری چھوڑنا جائز نہیں : 178 334
349 ( 15 ) سلسلہ کی برکت سے اصلاح ہو جاتی ہے : 178 334
350 ( 16 ) امور طبعیھ میں انبیاء کرام میں بھی تفاوت ہوتا ہے : 179 333
351 ( 17 ) نسبت مع اللہ سلب نہیں ہوتی : 180 350
352 ( 18 ) " اولاد فتنہ " بمعنی آزمائش ہے : 180 350
353 ( 19 ) قربانی کی رقم کسی اور مد میں خرچ کرنا جائز نہیں : 181 350
354 ( 20 ) ترک تقلید ناجائز ہے : 181 350
355 ( 21 ) گائے کا ذبح کرنا شعائر اسلام سے ہے : 181 350
356 ( 22 ) تلاوت کے کیسٹ کو بلا وضو چھونا جائز ہے : 182 350
357 ( 23 ) بارہ ہزار کا لشکر قلت کی وجہ سے مغلوب نہ ہو گا 182 350
358 ( 24 ) محبت کی انواع مختلف ہیں : 182 350
359 ( 25 ) بطیخ کا ترجمہ تربوز ہے : 183 350
360 ( 26 ) لطیف الادراک کو زیادہ تکلیف ہوتی ہے : 183 350
361 ( 27 ) عورت کو ڈولی میں سوار ہونا درست ہے : 184 350
362 ( 28 ) کلمہ لکھی ہوئی چادر میت پر ڈالنا درست نہیں : 184 350
363 ( 29 ) عالم برزخ میں عذاب روح مع الجسد کو ہوتا ہے : 185 350
364 ( 30 ) مردہ عالم برزخ کی جنت یا جہنم میں ہوتا ہے : 185 350
365 ( 31 ) قبر عالم برزخ کا نام ہے : 185 333
366 ( 32 ) علیین کتاب بھی ہے اور مقام بھی : 186 365
367 ( 33 ) سر نہ منڈانا تکبر نہیں : 186 365
368 ( 34 ) ہم امور دنیویہ میں بھی احکام کے پابند ہیں : 187 365
369 ( 35 ) ایک آیت پر اشکال اور اس کا جواب : 187 365
370 ( 36 ) قضائے مبرم بھی بدل سکتی ہے : 187 365
371 ( 37 ) جو کسی کے حق میں محبوس ہو اس کا نفقہ حابس پر ہے : 188 365
372 ( 38 ) قبر میں قرآن مجید کو دفن کرنے کی وصیت جائز نہیں : 189 365
373 ( 39 ) عذاب و ثواب آخرت جسمانی ہیں : 189 365
374 ( 40 ) محسن بہ کی مخالفت پر طبعا رنج ہونا خلاف احسان نہیں : 190 365
375 ( 41 ) تفویض کا حاصل محبوب حقیقی کے منشاء کے خلاف کوئی چیز نہ چاہنا ہے : 191 365
376 ( 42 ) سفر حج میں حرص کی وجہ سے مال تجارت ساتھ لے جانا درست نہیں : 191 365
377 ( 43 ) معالجۃ تفریحی گفتگو کرنا جائز ہے : 191 365
378 ( 44 ) سادگی میں اعتدال رکھنا چاہئے : 192 365
379 ( 45 ) مومن میں کسل اعتقادی نہیں ہوتا : 192 365
380 ( 46 ) جزوی فضیلت ، فضیلت کلی کے منافی نہیں : 193 333
381 ( 47 ) حضرت حاجی صاحب کے علوم وہبی تھے : 193 380
382 ( 48 ) مواجید قابل تقلید نہیں : 194 380
383 ( 49 ) تکلم کے لئے زبان کا ہونا ضروری نہیں : 195 380
384 ( 50 ) تضاعف اجر اصالتا تلاوت پر ہوتا ہے : 195 380
385 ( 51 ) کسی وقت مغلوب الحال ہونا کمال کے منافی نہیں : 195 380
386 ( 52 ) تکوینی حادثات حکمتوں پر مبنی ہوتے ہیں : 196 380
387 ( 53 ) طاعت کو طاعت کا ذریعہ بنانے میں مضائقہ نہیں : 196 380
388 ( 54 ) معاصی میں ہر دم اپنے کسب پر التفات رہنا چاہئے : 197 380
389 ( 55 ) قیمتی ہدیہ کو واپس کرنا جائز ہے : 198 380
390 ( 56 ) قرآن کریم کے مواقع فصل و وصل سماعی ہیں : 198 380
391 ( 57 ) قدرت کا تعلق ضدین سے ہوتا ہے : 199 380
392 ( 58 ) مفاسد کی اصلاح ضروری ہے : 199 380
393 ( 59 ) اہل باطل سے مخالطت مضر ہے : 200 380
394 ( 60 ) گریہ نہ ہونا قساوت کی علامت نہیں : 200 380
395 ( 61 ) موجودہ اہل کتاب میں اتحاد دنیوی اغراض کی وجہ سے ہے : 201 380
396 حصہ ہفتم 202 397
397 مقالات حکمت 202 1
398 بسم اللہ الرحمن الرحیم 202 396
399 ( 1 ) خیرالقرون کے بعد پیدا ہونے والے بھی محروم نہیں : 202 397
400 ( 2 ) ناموری کے قصد کے بغیر مٹھائی تقسیم کرنا جائز ہے : 203 399
401 ( 3 ) سود لینے اور دینے والا یکساں گناہ گار ہیں : 203 399
402 ( 4 ) اہل اللہ کی صحبت کے بغیر اخلاق درست نہیں ہوتے : 203 399
403 ( 5 ) ہدیہ چھپا کر دینے کی رسم قابل ترک ہے : 203 399
404 ( 6 ) سہرا باندھنا جائز نہیں : 204 399
405 ( 7 ) سلام کرتے ہوئے پاؤں پکڑنا درست نہیں : 204 399
406 ( 8 ) دھوکہ کھانا مومن کی شان نہیں : 204 399
407 ( 9 ) عملیات وغیرہ میں اجازت کی شرط بعض مصالح کی وجہ سے ہے : 204 399
408 ( 10 ) سفارش میں جبر اور دباؤ جائز نہیں : 205 399
409 ( 11 ) تعویذ میں زیادہ تر دخل عامل کی قوت خیالی کو ہے : 206 399
410 ( 12 ) تصور شیخ اور مراقبہ توحید سے عوام کو ضرر کا اندیشہ ہے : 206 399
411 ( 13 ) پاس انفاس کا مطلب ہے کہ کوئی سانس اللہ کے ذکر کے بغیر نہ ہو : 207 399
412 ( 14 ) کسی کے احسان کو چھپانا نہیں چاہئے : 207 399
413 ( 15 ) جنازہ میں فرض صرف تکبیریں ہیں : 207 399
414 ( 16 ) تعیین اجرت کے بغیر اجارہ جائز نہیں : 208 399
415 ( 17 ) مجہول اجرت جائز نہیں : 208 399
416 ( 18 ) آم کی بیع پھل آنے سے پہلے جائز نہیں : 209 399
417 ( 19 ) معاملات میں محل ضرورت میں دوسرے امام کے قول پر فتوی دینا جائز ہے : 209 399
418 ( 20 ) شیخ اتباع کی نیت سے اظہار عمل کرے تو جائز بلکہ مستحسن ہے : 210 399
419 ( 21 ) وکیل بالاستقراض بنانا جائز نہیں : 210 397
420 ( 22 ) جان کا خوف ہو تو ایمان کا اخفاء جائز ہے : 210 419
421 ( 23 ) عوام کو اوقاف قرآن کے مطابق وقف کرنا چاہئے : 211 419
422 ( 24 ) حرام مال سے بنائی گئی مسجد ، مسجد ہی کے حکم میں ہے : 211 419
423 ( 25 ) اطمینان کے بغیر کسی انجمن میں شرکت درست نہیں : 212 419
424 ( 26 ) رسم بسم اللہ الخ کا حد سے زیادہ اہتمام کرنا منع ہے : 212 419
425 ( 27 ) حرام اشیاء میں عموم بلوی کا حکم جاری نہیں ہوتا : 213 419
426 ( 28 ) تعصب کا معنی باطل کی حمایت ہے : 213 419
427 ( 29 ) موجودہ دور میں امام مہدی کے بغیر اصلاح مشکل ہے : 213 419
428 ( 30 ) جس خوش خلقی کی بنیاد غرض دنیوی ہو وہ قابل اعتبار نہیں 213 419
429 ( 31 ) زیادہ تعظیم و تکریم سے نفس خراب ہوتا ہے : 214 419
430 ( 32 ) اصل چیز عشق و شوق حق ہے : 214 419
431 ( 33 ) اجابۃ الداعی میں خط کا جواب دینا بھی داخل ہے : 214 419
432 ( 34 ) اہل علم کو استغناء کے ساتھ رہنا چاہئے : 215 419
433 ( 35 ) حقوق العباد کا اہتمام از بس ضروری ہے : 215 419
434 ( 36 ) معاملات میں کوتاہی سنگین غفلت ہے : 216 419
435 ( 37 ) رسومات پر خرچ طیب خاطر سے نہیں ہوتا : 216 419
436 ( 38 ) نافرمان کو کبھی حلاوت نصیب نہیں ہوتی : 216 419
437 ( 39 ) دین میں کوئی حرج اور تنگی نہیں : 216 419
438 ( 40 ) تبرع میں رجوع جائز نہیں : 217 419
439 ( 41 ) کسی بزرگ کے نام پر جانور نامزد کرنے سے حرمت آ جائے گی : 217 397
440 ( 42 ) اپنی اصلاح کا خود بھی قصد و شوق ہو تو فائدہ ہوتا ہے : 217 439
441 ( 43 ) بخل مطلقا مذموم نہیں ۔ 218 439
442 ( 44 ) اخلاق رذیلہ کا ازالہ نہیں ، امالہ مقصود ہے : 218 439
443 ( 45 ) انتظام کے لئے تھوڑے سے بخل لغوی کی ضرورت ہے : 219 439
444 ( 46 ) تناسخ محال شرعی ہے : 219 439
445 ( 47 ) کل شیء کے عموم میں مادہ اور روح بھی داخل ہیں : 219 439
446 ( 48 ) اجمال و اطلاق میں فرق کرنا مجتہد کا کام ہے : 220 439
447 ( 49 ) اکابر سلسلہ کا اثرمرید تک ضرور پہنچتا ہے : 221 439
448 ( 50 ) ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے : 221 439
449 ( 51 ) عادی شخص کو معاف کرنے کو جی نہیں چاہتا : 221 439
450 ( 52 ) جس کو قرض سے نفرت نہ ہو بڑا بے حمیت ہے : 222 439
451 ( 53 ) آٹا چھاننے کی اجرت بصورت آٹا دے سکتے ہیں : 222 439
452 ( 54 ) میں منشاء فعل کو دیکھتا ہوں : 222 439
453 ( 55 ) اخلاق ذمیمھ کے ازالہ کے لئے سختی ضروری ہے : 223 439
454 ( 56 ) اصلاح نہ ہو تو ذکر و شغل بے کار ہے : 223 439
455 ( 57 ) اللہ کے سوا ہر چیز حادث ہے : 223 439
456 ( 58 ) اطلاع بروقت دینی چاہئے : 223 439
457 ( 59 ) بالقصد کشف قلوب کرنا ناجائز اور داخل تجسس ہے : 224 439
458 ( 60 ) حضرت حاجی صاحب کے ہاں کشف و کرامات کی کوئی حیثیت نہ تھی 224 439
459 ( 61 ) صرف " اختاری " کہہ دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی : 224 397
460 ( 62 ) صحبت شیخ نوافل سے افضل ہے : 225 459
461 ( 63 ) حضرت حاجی صاحب دنیا سے بے نیاز تھے : 225 459
462 ( 64 ) مرید کی نسبت طالب علم زیادہ قابل قدر ہے : 225 459
463 ( 65 ) ہدیہ کے ساتھ فرمائش نامناسب ہے : 226 459
464 ( 66 ) بے تمیزی کے ساتھ خدمت سے تکلیف ہوتی ہے : 226 459
465 ( 67 ) راستہ میں جو چیز ضائع ہو جائے تو مشتری پر قیمت کی ادائیگی لازم ہے 227 459
466 ( 68 ) عشاء کے بعد قصہ گوئی میں نہ پڑے : 227 459
467 ( 69 ) ہر شخص کے ساتھ معاملہ الگ الگ ہوتا ہے : 227 459
468 ( 70 ) اپنے دل کو قابو میں رکھیں : 228 459
469 ( 71 ) وسوسہ معصیت ، معصیت نہیں : 228 459
470 ( 72 ) اتباع سنت کا حاصل تمام امور میں اتباع ہے : 228 459
471 ( 73 ) اپنے نفس سے ہر وقت بدگمان رہے : 228 459
472 ( 74 ) استقلال بغیر نسبت باطنی ممکن نہیں : 229 459
473 ( 75 ) قرب کرامت سے نہیں ، طاعت سے بڑھتا ہے : 230 459
474 ( 76 ) عبادت اور تعظیم میں فرق نیت اور اعتقاد سے ہوتا ہے : 230 459
475 ( 77 ) تقاضائے طبیعت اور واردات میں وجدان سے امتیاز ہوتا ہے 231 459
476 ( 78 ) فرمایا : بردل سالک ہزاراں غم بود : گرز باغ دل خلا لے کم بود 231 459
477 ( 79 ) تین دن کے بعد تعزیت جائز نہیں : 231 459
478 ( 80 ) شیخ کو حق پر نہ سمجھنے سے بیعت کا تعلق ختم ہو جاتا ہے : 232 459
479 ( 81 ) حب الدنیا ناجائز ہے ، کسب الدنیا جائز ہے ۔ 232 397
480 ( 82 ) مشغولی سے پریشانی بٹ جاتی ہے : 232 479
481 ( 83 ) باعزت تبادلہ کے لئے وظیفہ : 232 479
482 ( 84 ) اصلی گمراہ کنندہ نفس ہے : 233 479
483 ( 85 ) عما و ہوا کے معنی خلا ہیں : 233 479
484 ( 86 ) قرآن کریم امراض روحانیہ کے لئے نسخہ شفاء ہے : 233 479
485 ( 87 ) مرید کو ہر طرح سے تربیت کے لئے تیار رہنا چاہئے : 234 479
486 ( 88 ) انگریزی ادویہ کا استعمال باطنا مضر ہو سکتا ہے : 234 479
487 ( 89 ) قانون میراث کو مضر سمجھنے سے سلب ایمان کا خطرہ ہے : 234 479
488 ( 90 ) مسجد کے کسی حصہ کو سڑک میں شامل کرنا جائز نہیں : 235 479
489 ( 91 ) ربوا فی دارالحرب والے جزیہ پر عمل کرنا درحقیقت اتباع ہوی ہے : 235 479
490 ( 92 ) ڈاڑھی کے انکار سے ایمان چلے جانے کا اندیشہ ہے : 235 479
491 ( 93 ) علم تجوید بقدر ضرورت فرض ہے : 236 479
492 ( 94 ) توضیح آیت : 236 479
493 ( 95 ) بعض غیر مقلدین کے عقائد ایسے ہیں کہ خارج از اہل سنت ہیں 236 479
494 ( 96 ) اہل باطن سے تعلق رکھنے والے غیر مقلد عموما فسادی نہیں ہوتے 237 479
495 ( 97 ) مجذوب کی صحبت سے فائدہ نہیں ہوتا : 237 479
496 ( 98 ) توحید مطلب پر قائم رہنا چاہئے : 238 479
497 ( 99 ) شیخ کی صورت کا تصور بعض حالتوں میں مفید ہو جاتا ہے 238 479
498 ( 100 ) عندالضرورت پوسٹ مارٹم جائز ہے : 238 479
499 ( 101 ) بیمہ اور اختیاری پراویڈنٹ فنڈ کی رقم لینا جائز نہیں : 239 479
500 ( 102 ) حضرت نانوتوی مقام صدیقیت پر فائز تھے : 239 479
501 مجادلات معدلت 241 1
502 ( 1 ) طلاق اس وقت مبغوض ہے جب بلا ضرورت ہو : 241 501
503 (2 ) اللہ تعالی کی رحمت غضب پر غالب ہے : 241 502
504 ( 3 ) اللہ کی رحمت میں ہر شے کی گنجائش ہے : 242 502
505 ( 4 ) بعض نعمتوں کا تحمل دشوار ہے : 242 502
506 ( 5 ) سود کی رقم سے طلبہ کو وظیفہ دینا جائز نہیں : 243 502
507 ( 6 ) عبادات کی اصلی غرض رضائے حق ہے : 243 502
508 ( 7 ) تسویہ صفوف کے لئے آخر تک ٹخنوں کا ملائے رکھنا ضروری نہیں 244 502
509 ( 8 ) بضرورت و مصلحت احسان بیان کرنا جائز ہے : 244 502
510 ( 9 ) گالی کا مدار حقیقت عرفیہ پر ہے : 245 502
511 ( 10 ) شکریہ کی جگہ تسلیم کا لفظ استعمال ہو سکتا ہے : 245 502
512 ( 11 ) کسی کو غیر مستقل بالذات سمجھ کر ظاہری استعانت کی جا سکتی ہے : 245 502
513 ( 12 ) قرائن سے تفاخر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے : 246 502
514 ( 13 ) جبری سفارش جائز نہیں : 246 502
515 ( 14 ) تلاوت کے کیسٹ کو بلا وضو چھو سکتے ہیں : 247 502
516 ( 15 ) قرآن کریم ہدایت و اصلاح معاد کے لحاظ سے تبیانا لکل شیء ہے 247 502
517 ( 16 ) خلود ممکن تحت مشیت باری ہے : 247 501
518 ( 17 ) عالم آخرت کو دنیا پر قیاس نہیں کر سکتے : 249 517
519 ( 18 ) مردوں کی ارواح کا دنیا میں آنا صحیح معلوم نہیں ہوتا : 249 517
521 ( 19 ) موہم تعبیرات سے احتراز کرنا چاہئے : 250 517
522 ( 20 ) جس مباح سے فتنہ کا اندیشہ ہو واجب الترک ہے : 250 517
523 ( 21 ) یہود و نصاری کے ساتھ بیٹھ کر کھانا جائز نہیں : 251 517
524 ( 22 ) انسان کا جھوٹا پاک ہے : 251 517
525 ( 23 ) جس چیز کی ضرورت نہیں ہوتی وہ عموما ختم ہو جاتی ہے 252 517
526 ( 24 ) روضہ اقدس کی زیارت مثل زیارت نبوی صلی اللہ علیہ و سلم ہے : 252 517
527 ( 25 ) غیر مقلدین کی اقتداء مناسب نہیں : 253 517
528 ( 26 ) اونچی آمین کہنے میں غیر مقلدین کی نیت فاسد ہوتی ہے : 254 517
529 ( 27 ) مشاجرات صحابہ میں کسی جانب کو خاطی کہنا صحیح نہیں : 254 517
530 حصہ ہشتم 256 531
531 دعوات عبدیت 256 1
532 ( 1 ) ہر بات میں دلیل کا مطالبہ کرنا غلط ہے : 256 531
533 ( 2 ) عرفی شرفاء زیادہ بے باک ہوتے ہیں : 256 532
534 ( 3 ) غیر صحابی ، صحابی کے درجہ کو کسی حالت میں بھی نہیں پہنچ سکتا 257 532
535 ( 4 ) غیر حاجی کو حج بدل نہیں کرنا چاہئے : 258 532
536 ( 5 ) شریعت کا حکم سمجھ کر انگوٹھے چومنا بدعت ہے : 258 532
537 ( 6 ) مقبولان خدا کی محبت پہلے خواص میں ہوتی ہے : 259 532
538 ( 7 ) منتہی کو بھی میلان الی المعصیۃ ہوتا ہے : 259 532
539 ( 8 ) دنیوی فن کافر سے بھی سیکھ سکتے ہیں : 259 532
540 ( 9 ) سماع میں کئی طرح کا ضرر ہے : 259 532
541 ( 10 ) مبتدی اور منتہی کے حالات میں ویسے ہی فرق ہوتا ہے جیسے مریض اور صحیح کی تندرستی میں : 260 532
542 ( 11 ) صحابہ کرام کی محبت کا رنگ انس اور متاخرین کی محبت کا رنگ شوق ہے : 260 532
543 ( 12 ) گناہ جاہی پر ندامت نہیں ہوتی : 260 532
544 ( 13 ) ذکر میں اعتدال اختیار کرنا چاہئے : 260 532
545 ( 14 ) شیخ کو معالج کامل سمجھے : 261 532
546 ( 15 ) غیر متقی کو بھی وسوسہ نہیں آتا : 261 532
547 ( 16 ) خشوع بدون عبادت مقصود نہیں : 261 532
548 ( 17 ) توسع فی اللذات میں حکمت ہے : 261 532
549 ( 18 ) صورت دین ، دین نہیں : 261 532
550 ( 19 ) خلاف تجوید پڑھنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے : 262 532
551 ( 20 ) ہماری عبادات بے ڈھنگے کی خدمت کی طرح ہیں : 262 532
552 ( 21 ) فال پر اعتقاد رکھنا درست نہیں : 262 531
553 ( 22 ) محرمات شرعیہ کی مثال شاہی اشیاء کی ہے : 263 552
554 ( 23 ) عوام کو احکام کی علت دریافت کرنے کا حق نہیں : 263 552
555 ( 24 ) کھانا رغبت سے کھانا چاہئے : 264 552
556 ( 25 ) گرا ہوا لقمہ عطیہ شاہی ہے : 264 552
557 ( 26 ) صحابہ کرام اعلی درجہ کے منتظم تھے : 265 552
558 ( 27 ) دعا کر دیر سے قبول ہونا مبنی بر حکمت ہے : 265 552
559 ( 28 ) نسبت باطنیہ صحبت کے بغیر حاصل نہیں ہوتی : 266 552
560 ( 29 ) خود کو ناقص سمجھنے والا زیادہ ترقی کرتا ہے : 266 552
561 ( 30 ) مجاہدہ میں اعتدال ملحوظ رکھے : 266 552
562 ( 31 ) اپنی حیثیت سے بڑھ کر خواہش نہ کرے : 267 552
563 ( 32 ) اصل چیز رضائے حق ہے : 267 552
564 ( 33 ) حضرت حاجی صاحب کی اہلیہ انتہائی صالحہ تھیں : 267 552
565 ( 34 ) اہلیہ حضرت حاجی صاحب عاملہ فاضلھ تھیں : 267 552
566 ( 35 ) عاشق نامراد ہوتا ہے : 268 552
567 ( 36 ) حضرت حاجی صاحب کے ہاں رسومات میں سے کوئی چیز نہ تھی 268 552
568 ( 37 ) حضرت حاجی صاحب کے پاس حقیقت تھی ، ہمارے پاس الفاظ تاریخ ایضا ۔ 268 552
569 ( 38 ) حاجی صاحب کی نسبت صحابہ جیسی تھی : 268 552
570 ( 39 ) ہمیں تو بگاڑنا ہی آتا ہے : 269 552
571 ( 40 ) یہ دولت ذلت سے ملتی ہے : 269 552
572 ( 41 ) علاج جسمانی ذکر و شغل سے مقدم ہے : 269 531
573 ( 42 ) حضرت حاجی صاحب کے سلسلہ کی برکت : 269 572
574 ( 43 ) حضرت حاجی صاحب کے درس کی برکت : 270 572
575 ( 44 ) کرامت موجب قرب نہیں : 270 572
576 ( 45 ) اعمال اخروی میں اجازت کی ضرورت نہیں : 270 572
577 ( 46 ) تعلق مع اللہ کے تین درجے ہیں : 271 572
578 ( 47 ) صفات ذمیمھ علی الاطلاق بری نہیں : 271 572
579 ( 48 ) اشغال سے مقصود یکسوئی ہے : 271 572
580 ( 49 ) ذکی آدمی کو یکسوئی نہیں ہوتی : 272 572
581 ( 50 ) حجب نورانی حجب ظلمانی سے اشد ہیں : 272 572
582 ( 51 ) تجلی ذاتی ، تجلی صفاتی اور تجلی مثالی میں فرق : 273 572
583 ( 52 ) تعویذ کی نسبت دعا پسندیدہ ہے : 273 572
584 ( 53 ) خدمت در حقیقت راحت رسانی کا نام ہے : 273 572
585 ( 54 ) گانا سننا روحانی مرض ہے : 274 572
586 ( 55 ) تقدیر کے مقابلہ میں تدبیر کچھ نہیں : 274 572
587 ( 56 ) اصل مقصود درستگی اخلاق ہے : 274 572
588 ( 57 ) حضرت حاجی صاحب پر تواضع کا غلبہ تھا : 274 572
589 ( 58 ) مال مسروق برآمد ہو جانے کا کوئی تعویذ نہیں : 275 572
590 ( 59 ) اطلاع دے کر نہ آنا موجب تکلیف ہے : 275 572
591 ( 59 ) اطلاع دے کر نہ آنا موجب تکلیف ہے : 275 572
592 ( 60 ) اہل علم کو بے وقوف کہنا اپنی حماقت کا اظہار ہے : 275 572
593 ( 61 ) تعلیم کی بجائے تہذیب زیادہ قابل توجہ ہے : 276 531
594 ( 62 ) حب شیخ بہت بڑی چیز ہے : 277 593
595 ( 63 ) مسلمان پر بدگمانی زیبا نہیں : 277 593
596 ( 64 ) بدعت وقایہ کفر بن گئی : 277 593
597 ( 65 ) دعا میں کم از کم لہجہ تو خشوع کا ہونا چاہئے : 278 593
598 ( 66 ) صحیح نسخہ رکھنا چاہئے : 278 593
599 ( 67 ) سفارشی خط لکھنے میں احتیاط چاہئے : 278 593
600 ( 68 ) سود کی رقم میں برکت بالکل نہیں ہوتی : 279 593
601 ( 69 ) خود کو بزرگ سمجھ کر ہدیہ لینا جائز نہیں : 279 593
602 ( 70 ) سماع کی شرائط عوام الناس میں مفقود ہیں : 280 593
603 ( 71 ) جان کنی کی تکلیف کا تعلق اعمال سے نہیں : 281 593
604 ( 72 ) فرعون کا نام قرآن میں ہونا ذوحیثیتین ہے : 281 593
605 ( 73 ) نابالغ بچوں کو تکلیف اسباب طبعیھ کے باعث ہوتی ہے : 282 593
606 ( 74 ) کسی چیز کی کمی بیشی کا مدار اس کے اسباب کی کمی بیشی پر ہے : 283 593
607 ( 75 ) خود غرضی انتہائی مذموم شے ہے : 283 593
608 ( 76 ) کلفت میں بھی مصلحت ہے : 284 593
609 ( 77 ) ہر کام میں اعتدال رکھے : 284 593
610 ( 78 ) خلاف شرع حکم دینے والا پیر نہیں ، رہزن ہے : 284 593
611 ( 79 ) مہدی الیہ کو چاہئے کہ ہدیہ دینے والے کا نام ظاہر کر دے : 285 593
612 ( 80 ) اپنے شیخ کی تعریف میں غلو نہ کرے : 285 593
613 ( 81 ) مطالعہ سے علم حاصل کرنے والا خود رو درخت کی مانند ہے 286 531
614 ( 82 ) بگاڑ بھی صلاح کا مقدمہ بن جاتا ہے : 286 613
615 ( 83 ) بعض لوگوں کے لئے ذکر و شغل کی پابندی نہ ہونے میں مصلحت ہوتی ہے 286 613
616 ( 84 ) ایضا ۔ فرمایا آج کل پیری مریدی نذرانوں کی رہ گئی ہے ۔ 287 613
617 ( 85 ) ایضا ۔ فرمایا پیر مغلوب الحال سے فیض کم ہوتا ہے ۔ 287 613
618 ( 86 ) ایک شعر کا لطیف مطلب : 287 613
619 ( 87 ) مسلمان کو اپنے شعائر کی حفاظت کرنی چاہئے : 287 613
620 ( 88 ) طالب علموں کا طالب علمی کے خلاف کوئی کام کرنا بہت زیادہ ناپسندیدہ ہے ۔ 288 613
621 ( 89 ) بلا حاجت شدیدہ تصویر کھنچوانا حرام ہے : 289 613
622 ( 90 ) عبارت آرائی ناپسندیدہ ہے : 289 613
623 ( 91 ) سونے کی صورت میں وضو دوبارہ کرے : 289 613
624 ( 92 ) بے حیائی دین سے دور کر دیتی ہے : 289 613
625 ( 93 ) ذاتی کام ہو تو جوابی خط لکھنا چاہئے : 290 613
626 ( 94 ) جبری سفارش جائز نہیں : 290 613
627 ( 95 ) انبیاء علیہم السلام مغلوب الحال نہیں ہوتے : 290 613
628 ( 96 ) دوسرے کی ایذاء پر صبر کرنا مجاہدہ ہے : 291 613
629 ( 97 ) تاریخ ایضا ۔ حاجی صاحب کے سلسلہ میں حالات اور واقعات پہلے سب کو تھوڑا بہت پیش آتے ہیں ۔ آخر میں ذکر اور طاعت کے سوا کچھ نہیں 291 613
630 ( 98 ) اللہ نے معاف کر دیا : 291 613
631 ( 99 ) ریاء کا احتمال ذکر خفی میں بھی رہتا ہے : 292 613
632 ( 100 ) عارف کا ہر کام رضائے حق کے لئے ہوتا ہے : 292 613
633 ( 101 ) تجلیات میں دھوکہ بھی ہو جاتا ہے : 292 531
634 ( 102 ) بات ٹوکنا بد تہذیبی ہے : 292 633
635 ( 103 ) مصلحین کو روک ٹوک کرنی چاہئے : 293 633
636 ( 104 ) پریشان خواب معدہ کی خرابی سے بھی ہوتے ہیں : 293 633
637 ( 105 ) دین فہم سکھاتا ہے : 293 633
638 ( 106 ) خاندانی آدمی عالم ہو تو نفع زیادہ ہوتا ہے : 293 633
639 ( 107 ) اجرت طے کرنی چاہئے : 293 633
640 مجادلات معدلت 294 1
641 حصہ ہشتم دعوات عبدیت 294 1
642 ( 1 ) فاتحہ خلف الامام کو وجہ نزاع بنانا درست نہیں : 294 641
643 ( 2 ) جاہل کو قرآن مجید کا ترجمہ دیکھنا جائز نہیں : 294 641
644 ( 3 ) فرض حج بے پردگی کے احتمال کی وجہ سے نہیں چھوڑا جا سکتا : 295 641
645 ( 4 ) اللہ تعالی لا مکان ہیں : 296 641
646 ( 5 ) غیر اختیاری وساوس مضر نہیں : 296 641
647 ( 6 ) کرامت فعل حق ہے : 296 641
648 ( 7 ) عبادت مکلف پر لازم ہے : 296 641
649 ( 8 ) ہر عرض کی صورت جوہریہ ہوتی ہے : 297 641
650 ( 9 ) بعض کو تقلیل عبادت سے تکلیف ہوتی ہے : 297 641
651 ( 10 ) مرض لزوما متعدی نہیں ہوتا : 297 641
652 ( 11 ) وسوسہ کی طرف توجہ نہ کرے : 297 641
653 ( 12 ) ایک باطل توجیہ : 298 641
654 ( 13 ) قلب کے ساتھ جوارح کو بھی سزا ہو گی : 298 641
655 ( 14 ) موسی علیہ السلام قطب الارشاد اور خضر علیہ السلام قطب التکوین تھے 298 641
656 ( 15 ) ذکر آہستہ آہستہ اخلاق ذمیمھ کو ختم کر دیتا ہے : 298 641
657 ( 16 ) علماء مغلوب الغضب نہیں ہوتے : 299 640
658 ( 17 ) ضرورت میں کتا رکھنے کی اجازت ہے : 299 657
659 ( 18 ) رمضان شریف میں سرکش شیاطین بند ہوتے ہیں : 299 657
660 ( 19 ) ایک مکاشفھ کی اصلاح : 300 657
661 ( 20 ) تفسیر آیت : 300 657
662 ( 21 ) قرآن کا تکرار بوجہ شفقت ہے : 300 657
663 ( 22 ) اولیاء کی صحبت سے گر کی بات معلوم ہو جاتی ہے : 301 657
664 ( 23 ) عصمت کا حاصل معصیت کا نہ ہونا ہے : 301 657
665 ( 24 ) باحیا ہونا مقید ہونا نہیں : 301 657
666 ( 25 ) لوگ بات کرتے وقت تحقیق نہیں کرتے : 302 657
667 ( 26 ) علم کے لئے عقل ہونا بھی ضروری ہے : 302 657
668 ( 27 ) حدیث سجدہ شمس تحت العرش کی توضیح : 303 657
669 ( 28 ) مسجد قربات مقصودہ کے لئے ہے : 304 657
Flag Counter