Deobandi Books

حقوق الرجال (شوہر کے حقوق)

ہم نوٹ :

11 - 42
میں میں چھٹیوں میں اپنے گاؤں گیا ہوا تھا۔ جب واپس آیا تو میں اُس کے گھر گیا، دروازہ کھٹکھٹایا ، اُس کی ماں نکلی، میں نے کہا کہ میرا کلاس فیلو، میرا دوست کہاں ہے؟ اُس نے کہا کہ وہ تو قبرستان میں لیٹا ہوا ہے۔ تو زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔
 حرم شریف میں مدرسہ صولتیہ ہے، اس کے مہتمم کے سگے بھائی پینتالیس سال کی عمر تھی، چائے پی رہے تھے، کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں تھی، کبھی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھا، بالکل صحت مند تھے، چائے پیتے پیتے ایک گھونٹ پیا، چائے کی پیالی ہاتھ سے گرگئی اور انتقال ہوگیا۔ اس لیے ہر وقت اپنی موت کو سامنے رکھو، اسی لیے ہمارے بزرگ ہمیشہ ہماری ہدایت کے لیے ایک شعر پڑھا کرتے تھے؎
نہ  جانے   بلالے   پیا   کس    گھڑی
تو  رہ   جائے  تکتی  کھڑی  کی کھڑی
زندگی کو کب اور کس پر فدا کریں؟
نہ جانے اللہ تعالیٰ کس وقت بلالے، کسی کی گارنٹی نہیں ہے کہ ہم لوگ اتنے دن تک جئیں گے، لہٰذا یہ سوچنا کہ جب بڈھے ہوجائیں گے یا جب بڈھی ہوجاؤں گی، تو ہم خوب حج اور عبادات کریں گے، لیکن میری ماؤں ، بہنو اور بیٹیو! جب آپ گوشت منگواتی ہیں تو کیا کہتی ہیں کہ بڈھے بکرے کا گوشت لانا؟ یا کہتی ہیں کہ جوان بکرے کا لانا؟ میری بات کو ذرا غورسے سننا، بتاؤ! زندگی کا کون سا حصہ بہتر ہے، جوانی یا بڑھاپا؟ زندگی کا کون سا زمانہ اچھا ہوتا ہے؟ جوانی کا۔تو اللہ اور رسول کو کون سا تحفہ دینا چاہتی ہو، جوانی کا یا بڑھاپے کا؟ شرم آنی چاہیے اور توبہ کرنی چاہیے کہ اللہ اور رسول کے لیے کیا سوچا ہوا ہے کہ جب بڈھے ہوجائیں گے، آنکھوں پر گیارہ نمبر کا چشمہ لگے گا، کمر جھک جائے گی، کوئی نانی اماں بن جائے گی، کوئی نانا ابّا بن جائے گا ، اس وقت بڑھاپے میں خدا کو یاد کرنے کا سوچا ہوا ہے۔ بڑی ناشکری کی بات ہے۔ خدا نے ہم کوآپ کو جو جوانی دی ہے اُسے اللہ پر فدا کرو، شکلوں پر مت جاؤ، بت پرستی سے توبہ کرو، یہ فانی چیز یں ہیں۔ آپ نے دیکھا جو لڑکی سولہ سال کی ہے  کبھی نانی بن جائے گی، گیارہ نمبر کا چشمہ لگے گا، منہ میں دانت نہیں رہیں گے، جھکی جھکی چلے گی، ایسے ہی لڑکوں کا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 جینے کا ڈھنگ بتانے کا حق کس کو ہے؟ 7 1
3 دل کی سختی اور غفلت کا علاج 8 1
4 زندگی کو کب اور کس پر فدا کریں؟ 11 1
5 معراج کے واقعات کی تفہیم ایک مثال سے 12 1
6 موت کی حیات پر تقدیم کی و جہ 13 1
7 اللہ کی یاد میں دل لگانے کا طریقہ 15 1
8 نظربازوں کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بددُعا 15 1
9 آنکھوں کا زِنا 16 1
10 بے حیائی کاجدید نام 17 1
11 پردہ کی اہمیت 17 1
12 اللہ کی طرف سے بندوں کی تین آزمایشیں 18 1
13 عقل وفہم کی آزمایش 18 12
14 پرہیز گاری وتقویٰ کی آزمایش 19 12
15 طاعتِ الٰہی کی آزمایش 20 12
17 اسماء عَزِیْزْاورغَفُوْرْساتھ نازل ہونے کا راز 20 1
18 عورتوں کے لیے کچھ نصیحتیں 20 1
19 شوہر کو راضی رکھنا 21 18
20 ماں باپ سے شوہر کی شکایت نہ کریں 21 18
21 شوہر کی ناقدری اور ناشکری نہ کریں 22 18
22 شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ 22 18
23 ساس سے بنا کے رکھنا عقل مندی ہے 23 18
24 بہشتی زیور کے ساتویں حصے کا مطالعہ 24 18
25 فضول خرچی نہ کریں 24 18
26 شوہر سے زیادہ فرمایش نہ کریں 24 18
27 مال کا صحیح مَصرف 26 18
28 بغیر نکاح لڑکی کا منگیتر سے ملنا جُلناحرام ہے 27 18
29 بلا ضرورت نامحرموں سے گفتگو نہ کریں 29 18
30 مدرسۃ البنات کے متعلق ضروری ہدایات 30 18
31 ناخن پالش اور لپ اسٹک کا حکم 31 18
32 عورتوں کا بال کٹوانا موجبِ لعنت ہے 32 18
33 عورتیں پنڈلیاں اور ٹخنے چھپائیں 32 18
34 شوہر کے بھائی سے پردے کا حکم 32 18
35 بیوی کی بہن سے پردے کا حکم 33 18
36 بالوں کے پردے کا حکم 33 18
37 باریک لباس کی حرمت 34 18
38 گھر سے برقعہ پہن کر نکلو 34 18
40 شرعی پردہ کن سے ہے؟ 35 1
41 ملازمت......عورت کے لیے ذِلت کا سامان 35 1
Flag Counter