Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

27 - 50
کرایک اِدھرکو کھسک جاتا … دوسرا اُدھر کھسک جاتا … کوئی کان سے کھینچ رہا ہے… کوئی بالوںسے … اور آپ  ص اُس گورنر کو سمجھا رہے ہیں … بچوں کی طرف توجہ ہی نہیں… بچوں کو کھیل کی جگہ مل گئی… جو گورنرتھے کافی دیر سے بچوں کے کھیل کودیکھ کر صبر کیئے ہوئے تھے …آخر بول پڑے… اے ! امیر المؤمنین …یہ بچے کیا کررہے ہیں؟ میرے قریب تو میرے اپنے بچے تک نہیں آتے … اوریہ دوسروں کے بچے ہیں …کوئی آپ  ص  پر چڑھ رہے ہیں … کوئی اتر رہے ہیں… کان سے کھینچ رہے ہیں … فرمایا…افسوس!آپ اتنے سنگ دل ہیں …مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوئی …کہ آپ جیسے کو گورنر بنا دیا… اسی وقت اس کو معزول کیا… اور فرمایا …جائو اپنے گھر بیٹھ جائو…۔
	دوستو! …امیر المؤمنین  صکو دیکھئے؟ آج ہماری شان ختم نہیں ہورہی جو اپنی شان کو بنا کر رکھتے ہیں تو وہ رحمن کے بندے نہیں ہیں۔
    واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ:  حضرت شیخ الہند کا جب انتقال ہوا تو حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ ان کے   گھر تشریف لے گئے اور ان کی اہلیہ سے کہا کہ امی جان جوتیاں مرحمت فرما دیجئے… ا ن کو جوتیاں پکڑا دیں گئیں… تو انھیں الٹاکر کے سر پر رکھ کر دیر تک روتے رہے…اور کہتے رہے… میں نے اپنے استاد کا حق ادا نہیں کیا … شایدمیرا یہ عمل اس کا کفارہ ہو جائے۔
    واقعہ نمبر ١٦:  حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ:  مالٹا کی جیل میں حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ بھی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تھے… سردی کے دن آئے… پانی گرم کرنے کا کوئی انتظام نہیں …آپ لوٹا پانی سے بھر کر …پوری رات پیٹ کے ساتھ پکڑ کر اس پر جھکے رہتے …پیٹ کی حرارت کی وجہ سے اس میں کچھ گرمائش آجاتی… صبح وہ پانی اپنے استاذکی خدمت میں پیش کر تے… وہاں جیل میں رہتے ہوئے انھوں نے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter