Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

2 - 50
عبادالرحمن کے اوصاف (وصف نمبر ١)
	الحمدللہ وحدہ وصلوة وسلام علی من لا نبی بعدہ… 		امابعدفاعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وعباد الرحمن الذین یمشون علی الارض ھوناواذا خاطبہم الجٰھلون قالوا سلٰما۔ والذین یبیتون لربھم سجداوقیاما والذین یقولون ربنااصرف عنا عذاب جھنم ان عذابھا کان غراما انھا ساء ت مستقرا و مقاما (سورة الفرقان آیت٦٣،٦٤)
	وعن ابی ذر ص قال قال لی رسول اللہ ا ا تق اللہ حیث ما کنت واتبع السیئة الحسنة تمحھا وخالق الناس بخلق حسن (رواہ احمد والترمزی  والد ارمی، مشکوة صفحہ     ) 
	وعن عبد اللہ بن مسعود ص قال قال رسول اللہ ا الا اخبر کم بمن یحرم علی النار و بمن تحرم النار علیہ علی کل ھین لین قریب سھل (رواہ احمد والترمزی وقال ھذا احدیث حسن غریب، مشکوة ٤٣٢ )
	یہ جو آیات میں نے پڑھی ہیں … سورة فرقان کی آیتیں ہیں … ان کے بعد بھی کئی آیتیں ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک اور محبوب بندوں کے اوصاف بیان فرمائے ہیں۔
	 یہ بات میں اکثر کہا کرتا ہوں … جس کو جس سے محبت کا تعلق ہوتا ہے وہ اس محبت کے تعلق کی بنیاد پر اپنے دوست اپنے ساتھی کے اوصاف کو فخریہ انداز میں… خوشی کے اندا ز میں …بیان کرتا رہتا ہے، کسی کو اچھا ساتھی ملا …تو مجالس میں کہتا ہے کہ مجھے ایسا ساتھی ملا ہے…
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter