مضر کتاب سے طالب علم کو روکنا چاہئے شاگردو کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ کرنا چاہئے شاگرد کے لئے اللہ تعالیٰ سے علم نافع کی دعا بھی کرنی چاہئے