ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے |
یلی ویژ |
ٹیلی ویژن اسلامی نقطۂ نظر سے ٹیلی ویژن کی شرعی حیثیت و حکم پر اپنی نوعیت کی پہلی کتاب، جس میں عقلی و شرعی دلائل اور علمائے اسلام و عقلائے زمانہ و ماہرین ِسائنس و سماجیات کی مستند تحریروں سے ٹیلی ویژن کا حکم بیان کیا گیا ہے اور متعلقہ تمام مباحث پر سیر حاصل کلام کیا گیا ہے۔ بابِ اول ٹی -وی اور تصاویر بابِ دوم ٹی-وی کے مختلف پروگراموں کی شرعی حیثیت بابِ سوم ٹی-وی کے مہلک اثرات باب چہارم ٹی-وی کے بارے میں فقہی احکامتصنیف حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی بانی وہ مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم و مدیر انگریزی ماہنامہ " اسلامک ویژن " بنگلورناشر شعبہ تحقیق و اشاعت الجامعۃ الاسلامیۃ مسیح العلوم ، بنگلور